Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پارکوں میں خواتین کی انٹری کے اوقات کار، شیریں مزاری کی پنجاب حکومت پر تنقید

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پارکوں میں خواتین کی انٹری کے اوقات کار متعین کرنے پر پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت ہوا جس میں 14 اگست کو مینار…

سردار عطاءاللہ مینگل انتقال کرگئے

ممتاز بلوچ قوم پرست رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلی سابق وزیراعلی بلوچستان محترم سردار عطاء اللہ خان مینگل أج کراچی کے ایک نجی اسپتال میں 92سال کی عمر میں اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے سردار عطاءاللہ خان مینگل 1929ء کو وڈھ میں…

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئرکشمیری حریت رہنما ءسید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سینئرکشمیری…

ملا برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی،چوہدری نثار

اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے طالبان کے نائب امیر اور قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کے حامی…

ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم مکمل بھرگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الحمدللہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔ تربیلا…

سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا

 سری نگر: کشمیر کی آزادی کے سب سے معتبر اور بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے جب کہ بھارت نے اس موقع پر بھی کشمیریوں کو آواز دبانے کے لیے وادی میں ٖغیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی شاہ…

سید علی گیلانی کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حقیقی آواز اور ہیرو تھے، پاکستان

 اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی استصواب رائے کی کشمیریوں کی تحریک کی حقیقی آواز اور ہیرو تھے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان اور عوام سید علی گیلانی کی وفات پر رنج وغم اور…

بدقسمتی سے ماضی میں بچوں کی تعلیم پر توجہ نہیں دی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ماضی میں بچوں کی تعلیم پر توجہ نہیں دی گئی، موجودہ حکومت کی کوشش ہے غریب بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرے۔ وزیر اعظم عمران خان نے احساس تعلیمی وظائف کے اجرا ءکی تقریب سے خطاب کرتے…

نوازشریف بھگوڑے بن کرباہربیٹھےہوئے ہیں ، وزیرمملکت فرخ حبیب

اسلام آباد:وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ نوازشریف بھگوڑےبن کرباہربیٹھےہوئےہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر التواء کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہی ہیں ، یہ وہی کیس ہےجس میں قطری خط لاکرمذاق بنوایاگیا ، مریم صفدرکےپاس…

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن سامنے آیا ہے

کراچی: متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہونے کے بعد شہر کا ایک بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔  کراچی میں متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہونے کے بعد شہر کا ایک بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کے بعد جام…