Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پیپلز پارٹی سے امید نہیں کہ وہ مسائل ختم کرے گی، سربراہ پاک سرزمین پارٹی

سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے امید نہیں کہ وہ مسائل ختم کرے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کو کچھ نہیں دے رہی، پیپلزپارٹی نے سندھ میں تعلیم کا نظام تباہ کردیا۔…

کے پی کی حکومتی ٹیم میں نئے وزراء، مشیراورمعاونین خصوصی شامل کرنے کی تیاری

پشاور: خیبر پختون خوا کابینہ وحکومتی ٹیم میں نئے وزراءومشیراورمعاونین خصوصی شامل کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختون خوا کی حکومتی ٹیم میں نئے وزراء، مشیراورمعاونین خصوصی شامل کرنے کی تیاری ہوگئی ہے اور اس…

مینار پاکستان جنسی ہراسانی واقعہ؛ مزید 36 ملزمان گرفتار

 لاہور: یوم آزادی کو مینار پاکستان میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں مزید 36 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 100 سے زائد افراد کو مشکوک…

‘پاکستان نے افغانستان میں بدامنی کی بھاری قیمت ادا کی ہے’آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نےکہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کے پُرامن حل کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان نے افغانستان میں بدامنی کی بھاری قیمت ادا کی ہے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ہے، آئی ایس پی…

افغان طالبان اور سابقہ حکمران مشترکہ سیاسی حکومت بنائیں، وزیر خارجہ

 اسلام آباد:  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امن مخالف قوتیں “اسپائیلرز” کا کردار ادا کرنے کیلئے متحرک ہیں۔ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان کی بدلتی…

توقع ہے طالبان خواتین اورانسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدے پورے کریں گے، آرمی چیف

ایبٹ آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ طالبان خواتین اور انسانی حقوق سے متعلق عالمی برادری سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے اور افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ آئی ایس پی آر کے…

ٹی ٹی پی کے خلاف افغان سرزمین استعمال کرنے پر کارروائی ہونی چاہیے، پاکستان

 اسلام آباد:  پاکستان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے خلاف افغان سرزمین استعمال کرنے پر کارروائی کرنی چاہئے۔  دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغان صورتحال پر دنیا بھر کے رہنماؤں سے…

حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے ڈیڑھ کروڑ افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا

 کراچی: وزیر خزانہ نے قابل ٹیکس آمدنی کے حامل ڈیڑھ کروڑ افراد کا مکمل ڈیٹا حاصل کرنے کا انکشاف کیا ہے جنہیں جلد ٹیکس کے دائرہ کار میں لایا جائے گا۔ یہ انکشاف انہوں نے جمعہ کو ایف پی سی سی آئی میں تاجر و صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے…

وزیراعظم نے فواد چوہدری کو افغانستان کے حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو افغانستان سے متعلق پاکستان کے موقف کو عالمی میڈیا پر اجاگر کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال پر اہم اجلاس…

غیر ملکیوں کا انخلا: پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل سے اسلام آباد روانہ

افغانستان میں پھنسے غیر ملکی مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا کابل فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کے دو خصوصی طیارے غیر ملکی مسافروں کے افغانستان سے انخلا کے لیے کابل پہنچے تھے۔…