Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے فافن اور پلڈاٹ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی…
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے فافن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور پلڈاٹ کوبھیجے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم کے وژن اور وفاقی کابینہ کی ہدایت پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کی ہے۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ،صدر،…
حکومت کی معاشی پالیسیاں بہتر ہوں گی تو سرمایہ کاری ہو گی: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں بہتر ہوں گی تو سرمایہ کاری ہو گی۔
کراچی میں تاجروں اور سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تاجروں کو سہولیات دی گئی ہیں، حکومت…
افراتفری کے بغیر افغانستان سے انخلا کا کوئی راستہ نہیں تھا، جو بائیڈن
مریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا ایک مرتبہ پھر دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افراتفری کے بغیر افغانستان سے انخلا کا کوئی راستہ نہیں تھا۔
خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق اے بی سی کے گڈ مارننگ امریکا پر ایک انٹرویو…
سندھ کے علما نے مذہبی ہم آہنگی کی مثال قائم کر دی
اسلام آباد: سندھ کے تمام مکاتب فکر کے علما نے مذہبی ہم آہنگی کی مثال قائم کر دی۔
مفتی تقی عثمانی،علامہ باقر زیدی، صابر کربلائی، مولانا جان نعیمی، مفتی منیب الرحمن، ڈاکٹر جمیل احمد، شبر رضا،مفتی عابد مبارک اور دیگر علما محرم کے دوران…
مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا
لاہور: مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کے واقعہ کی تفتیش کے دوران پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے،…
افغانستان: طالبان وفد کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ سے ملاقات
فغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد پہلی مرتبہ سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ سے انس حقانی کی سربراہی میں طالبان وفد نے ملاقات کی۔
خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر حامد کرزئی اور اشرف غنی حکومت کے سینئر عہدیدار عبداللہ عبداللہ…
پاکستان، افغانستان پر خطے میں اتفاق رائے کی کوشش کررہا ہے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ نے نے افغان شہریوں کی سلامتی، ان کے اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے چینی ہم منصب وینگ یی کو آگاہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں پید ہونے والی صورتحال پر علاقائی اتفاق رائے…
مینار پاکستان پر لڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے پر سوشل میڈیا ردعمل
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مینار پاکستان پر ایک خاتون کو سینکڑوں افراد کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر منگل کو شیئر کی جانے والی اس ویڈیو کے…
کابل ائیرپورٹ پر افراتفری کی سیٹلائٹ تصاویر وائرل
افغان دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول اور اشرف غنی کے ملک سے فرار ہونے کے بعد افغانستان میں بسنے والوں کا جمِ غفیر ملک سے باہر نکلنے کے لیے کابل کے ائیرپورٹ پر جا پہنچا جہاں انتہائی افرا تفری کا عالم تھا۔
حالات کی سنگینی کے باعث کابل…
’پاکستان کو کوئی سپر پاور بائی پاس نہیں کر سکتی‘
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ ہر کرپٹ آدمی کی سرشت میں ملک سے بھاگنا ہی ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کے ذہن میں فتور تھا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…