Browsing Category
پاکستان
پاکستان
افغانستان کے مستقبل کیلیے طالبان سے رابطے کیے جائیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مستقبل کے لیے افغان طالبان سے رابطے کیے جانے چاہئیں۔
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا نے افغانستان پر…
حکومت افغانستان کے معاملے پرفوری پالیسی بنائے، طالبان سے بھی رابطہ کرے، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ افغانستان کے معاملے پرفوری پالیسی بنائی جائے اور پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت یقینی بنائے کہ…
پاکستان میں دہشتگرد سرگرمیاں برداشت نہیں کرسکتے’ بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتےہیں حکومت دہشتگردی پرکوئی سمجھتا نہ کرے۔پاکستان میں دہشتگرد سرگرمیاں برداشت نہیں کرسکتے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونےمیڈیا سےگفتگو میں کہاافغان بھائیوں سےاظہاریکجہتی کرتے ہیں۔افغان نسلوں…
پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا خواہشمند کوئی ملک نہیں،عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا خواہشمند کوئی ملک نہیں۔
وزیراعظم عمران خان سے افغانستان سے آئے سیاسی وفد نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ انہوں نے افغان عوام کے ساتھ…
پیپلزپارٹی حکومت میں سیکڑوں سرکاری ملازمین کی خلاف ضابطہ ترقیاں کالعدم
اسلام آباد:
سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دور میں وفاقی ملازمین کی بحالی، بھرتیوں ،ترقیوں سے متعلق ایکٹ 2010 کو کالعدم قرار دے دیا۔
ریٹائرڈ ملازمین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا جبکہ برطرفی کے ایام کے دوران ملنے والی ادائیگیاں بھی…
کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 23 اگست سے کھولنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے 23 اگست سے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر 23 اگست سے صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا…
طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ممالک سے مل کر کریں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر حکومت نے عالمی برادری سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزیر خارجہ چار ممالک کا ہنگامی دورہ کریں گے، وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ممالک کی مشاورت سے …
امریکا کو پاکستان کی یاد آگئی
افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتحال کے بعد امریکا کو پاکستان کی یاد آگئی ،امریکی وزیرخارجہ نے شاہ محمود کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان کے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
ادھرطالبان 20سال بعد ایک بار پھر کابل میں داخل ہوگئے۔افغان صدراشرف…
سندھ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 18 اور 19 اگست کو 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ صوبے بھر میں…