Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ترک صدر کا افغانستان کی صورتحال پر عمران خان سے رابطہ
اسلام آباد: ترک صدر طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، آج ہونے والی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر دوبارہ مشاورت…
پی آئی اے کی کابل کے لیے پروازیں غیرمعینہ مدت تک ملتوی
لاہور: قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث فضائی آپریشن معطل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال، عملے کی غیر موجودگی اور رن وے پر لوگوں کے بے پناہ…
رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے نقاب کرنا شروع کردیا
کراچی: سندھ اسمبلی کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے پردہ کرنا شروع کردیا۔
اپوزیشن اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سے تعلق رکھنے والی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کردیا جس پر سوشل میڈیا پر کافی تبصرے ہوئے۔ انہوں نے فیس بک…
ڈالر کی قیمت 164 روپے سے تجاوز کرگئی
کراچی: ڈالر کے انٹربینک ریٹ 164 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔
افغانستان میں تبدیل ہوتی ہوئی صورتحال اور افغان کرنسی میں لین دین بند ہونے کے منفی اثرات پاکستان میں پیر کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ ڈالر کے مقابلے میں…
افغان گروپس یقینی بنائیں افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، قومی سلامتی کمیٹی
اسلام آباد: افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کہا گیا کہ افغان گروہ یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم…
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نور مقدم قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ…
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نور مقدم قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع کردی۔
ملزم ظاہر ذاکر جعفر کی روبکار ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد کی عدالت میں پیش کی گئی ملزم کو حوالات میں…
کابل پر قبضے اور افغانستان کے بیشتر حصے پر عملداری قائم کرنے کے بعد طالبان نے عالمی برادری کے ساتھ…
طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے خلیجی خبر رساں ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں جنگ ختم ہوگئی، اب ملک میں نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہوجائے گی۔
تمام افغان رہنماؤں کے تحفظ کی ضمانت دیتے ہیں: طالبان…
کابل پر طالبان کا کنٹرول، افغان عوام غیر یقینی کا شکار
ویب ڈیسک 16 اگست 2021
افغان حکومتی عہدیداروں کے فرار کے بعد طالبان بڑی حد تک عملی طور پر کنٹرول سنبھال چکے ہیں اور ان کی جانب سے کسی شہری یا غیر ملکی کی جان و مال کو نقصان نہ پہنچانے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔
اس یقین دہانی کے باوجود افغان…
وزیراعظم نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد:
وزیراعظم نے افغانستان کی صورتحال پر کل قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزرا سمیت عسکری حکام بھی شرکت کریں گے، ذرائع کا…
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمیت 119.80 روپے کی سطح پر برقرار رہے…