Browsing Category

کھیل

کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی گوجرانوالہ کے ہیرو قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی کو گوجرانوالہ کا ہیرو قرار دے دیا گیا ہے۔ کرکٹر حسن علی نے صدرِ مملکت عارف علوی سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے لکھا کہ صدرِ…

سیم کرن انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر، بھائی ٹام کرن انگلش اسکواڈ میں شامل

انگلینڈ ٹیم کے آل راؤنڈر سیم کرن کمر کی انجری نے دوسرے بھائی ٹام کرن کی قسمت جگادی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیم کرن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ سیم کرن کی جگہ ان کے بھائی ٹام کرن انگلش اسکواڈ میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئے۔ رواں ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ آن لائن فروخت کئے گئے، ویب سائٹ پر خریداری کے…

شاداب خان نے اپنے دوست حسن علی سے سالگرہ پر تحفہ لینے سے انکار کردیا

 لاہور: قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنے دوست حسن علی سے سالگرہ پر تحفہ لینے سے انکار کردیا۔ 4 اکتوبر 1998 کو پیدا ہونے والے کرکٹر شاداب خان آج اپنی 23 ویں سالگرہ منارہے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کے دوست اور مداح انہیں مبارکباد اور نیک…

رمیز راجہ نے فوری طور پر بورڈ ملازمین کو اخراجات کم کرنے کا حکم

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے فوری طور پر بورڈ ملازمین کو اخراجات کم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے بھی ممکن ہو فوری طور پر اخراجات کم کریں۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ملازمین کو اخراجات کم کرنے کا پیغام ان…

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے روایتی سلیکشن کمیٹی بحال کرنے کا عندیہ دے دیا

لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے روایتی سلیکشن کمیٹی بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔ گزشتہ روز ورچوئل اجلاس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ایسوسی ایشنز کوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، انھوں نے ٹیم سلیکشن میں کوچز کے…

بابر اعظم کے بیٹ سے ایک اورریکارڈ پاش پاش

 لاہور: بابر اعظم کے بیٹ سے ریکارڈز کے پاش پاش ہونے کا سلسلہ جاری ہے،وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی قیادت کرنے والے بابر اعظم نے گذشتہ روز ناردرن…

کرس گیل نے آئی پی ایل کو خیر باد کہہ دیا

دبئی: ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری ٹی 20 بلے باز کرس گیل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئے، جس کے بعد انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے رواں سیزن کو…

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفی دے دیا

لاہور: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفی دے دیا، اختیارات میں کمی اور چئیرمین پی سی بی کے ساتھ اختلافات وجہ بنے۔ وسیم خان نے سابق سربراہ کرکٹ بورڈ احسان مانی کے دور میں 2019 کے اوائل میں بورڈ میں چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں…

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرلی

لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرتے ہوئے اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق چئیرمین این واٹ مور نے کرکٹ فینز کے ساتھ اظہار افسوس کیاہے، ان کا کہناہےکہ…