Browsing Category

کھیل

کھیل

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

سڈنی: گھریلو تشدد  کے واقعے پر سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے مائیکل سلیٹر کو مینلی کے علاقے سے گرفتار کرلیا اور انہیں اپنے ساتھ  پولیس اسٹیشن لے گئی ہے۔ تھانے…

ٹی 20ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ

چوبیس اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کے مابین تگڑا مقابلہ ہونے جارہا ہے مگر بھارتیوں نے میچ کے آغاز سے قبل ہی اپنی انتہا پسندی کی عادت کا مظاہرہ کرنا شروع کردیا ہے، اسی سلسلے میں بھارتی وزیر نے پاکستان کے ساتھ ٹی 20ورلڈ کپ میں میچ منسوخ…

آئی پی ایل کا فائنل دیکھتے ہوئے بھارت کا سابق کپتان ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

گزشتہ دنوں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل کھیلا گیا جو کہ چنائی سپر کنگز نے اپنے نام کیا جبکہ اس میچ کو دیکھنے کے دوران بھارتی انڈر 19کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوی بروٹ ہارٹ اٹیک سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوی بروٹ…

فیفا کی مدد سے خاتون فٹبالرز کا اہل خانہ سمیت افغانستان سے انخلا

دوحہ: افغانستان کی خاتون فٹ بال ٹیم، ایتھلیٹس اور ان کے اہل خانہ بحفاظت دوحہ پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری ایئرلائن کے ذریعے کابل سے 357 مسافر دوحہ پہنچے ہیں۔ ان مسافروں میں خواتین فٹ بال ٹیم اور خواتین ایتھلیٹس کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ، افتتاح کو ’’شاہی‘‘ رنگ میں رنگا جائے گا

مسقط: ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاح کو ’’شاہی‘‘ رنگ میں رنگا جائے گا جب کہ افتتاحی تقریب میں گھوڑے کی پشت پر ٹرافی  پچ پر آئے گی۔ ٹی20 ورلڈ کپ کا آغاز17 اکتوبرکو ہورہا ہے،ابتدائی راؤنڈ کے میچز کی میزبانی عمان کرے گا،پہلا مقابلہ میزبان اور…

چیئرمین پی سی بی کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے ملاقات

دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ کی بھارتی ہم منصب سارو گنگولی سے دبئی میں ملاقات ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق  بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی…

 فاسٹ بولر وہاب ریاض بولنگ کے دوران گرنے سے زخمی ہوگئے

لاہور: نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں میچ کے دوران فاسٹ بولر وہاب ریاض بولنگ کے دوران گرنے سے زخمی ہوگئے۔  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران سندھ کے خلاف آخری اوور میں بائیں ہاتھ کے ہیسر وہاب ریاض گرنے سے زخمی ہوگئے جس پر انہیں گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا گیا۔…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلئے انعامی رقم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔عمان اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میگا ایونٹ کیلئے مجموعی طورپر56 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کوچمچماتی ٹرافی کے ساتھ…

شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی، شاہد آفریدی خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی قومی ٹیم واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔  اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی کا سن کر اچھا لگا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ شعیب ملک ایک سینئر…

میری دُعائیں بلوچستان کے عوام کیساتھ ہیں: قومی کرکٹر احمد شہزاد

قومی کرکٹر احمد شہزاد کی جانب سے کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے پر شدید دُکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں احمد شہزاد نے کہا کہ ’کوئٹہ کے زلزلے…