چینی وزیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قریبی رابطہ کاری برقرار رکھنے پر اتفاق
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیر نے وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے گرمجوشی سے وانگ یی کی نیک تمناؤں کا جواب دیا۔
اسحاق ڈار نے پاکستان کی قیادت کی جانب سے صدر شی جن پنگ کے لیے…