رائے پور : حملے میں لاپتہ ہونیوالے ایک کمانڈو کو باغی اٹھا کرلے گئے ۔ادھر اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ اس آپریشن کی منصوبہ بندی انتہائی ناقص تھی،نااہلی سے آپریشن مکمل کیاگیا،حملہ انٹیلی جنس کی مکمل ناکامی تھا۔سی آر پی ایف کے سربراہ نے قبل ازیں اپنے ایک بیان میں کہاکہ کوئی انٹیلی جنس ناکامی نہیں تھی۔
لاپتہ بھارتی کمانڈو کو ماؤباغی لے گئے ،حملہ انٹیلی جنس کی مکمل ناکامی تھا:راہول گاندھی
ہمت مزید