تربت میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب اور ریلی کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت
تربت، 10 اگست۔ ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس تربت میں اجلاس ہوا۔
اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی نے کی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف…