Daily Archives

April 15, 2021

عالمی برادری ایران کو جوہری پروگرام سے باز رکھے، سعودی عرب

سعودی عرب نے ایران کی جانب سے یورینیئم افزودگی کو 60 فیصد تک بڑھانے کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری ایران کو جوہری پروگرام سے باز رکھنے میں اپنا کردار ادا کرے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی…

عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلائیں گے، ملک سکندر

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت آئین کے آرٹیکل 29کے تحت پرنسپلز آف پالیسی اور کارکردگی کی رپورٹ اسمبلی میں پیش نہ کرکے آئین شکنی کی مرتکب ہورہی ہے آئین شکنی کرنے والوں کے خلاف کاروائی…

ماہ صیام میں منافع خوری کوکنٹرول کرنے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے، قدوس بزنجو

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں منافع خوری اورمصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرور ت ہے عوام کو سستی اشیاء فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے عوام کو ریلیف…

کوئٹہ میں مہنگائی برقرار پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی منظرعام سے غائب

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مہنگائی برقرار جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی منظرعام سے غائب ہے تفصیلات کے مطابق مہنگائی کنٹرول کرنے والے پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی منظر عام سے غائب ہیں۔ ہری مرچ فی کلو 200 روپے تک پہنچ گیاسبزی مارکیٹ میں…

تحریک لبیک پر پابندی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ :  ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پر پابندی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کے وفاقی حکومت کی خانب سے تحریک لبیک پر پابندی کے فیصلہ…

کوہلو میں فورسز کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں فورسز نے کارروائی کرکے بھاری اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کوہلو کے مطابق لیویز کیو آر ایف نے حساس اداروں کی اطلاع پر دکی کے سرحدی پہاڑی سلسلے سیاہ کوہ کلیانی میں تخریب کاروں کے ٹھکانے پر…

بلوچستان شاہراہوں کو دورویہ بنایا جائے،نواب رئیسانی

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ عمران خان کے چپی راستی شیخ رشید کی یاداشت کمزور ہوگئی ہے ،دووزرائے کے دستخط کی موجودگی کوبھولنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ عوامی مطالبے کومدنظررکھتے ہوئے چمن کوئٹہ تا کراچی قومی…

تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج, گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد : اسلام آباد میں تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لئے گئے جن میں پولیس اہلکاروں پر حملے، کارسرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ساتوں مقدمات پولیس افسران کی مدعیت میں…

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع

لاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع کر دی۔ حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کر لی گئی۔ جیل حکام کے مطابق شہر میں امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے شہباز شریف…

توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری اور یوسف گیلانی کی حاضری استثنٰی کی درخواستیں منظور

لاہور : توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور عبدالغنی مجید کی حاضری سے استثنٰی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔ احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس…