حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سرکاری امور میں شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن، بے ضابطگی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی محتسب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے…