وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

:وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے سپیکرآزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر…

وزیر اعظم شہباز شریف ملکی مسائل و بحرانوں کے خاتمہ کیلئے سرگرم عمل ہیں ، رانا تنویر حسین

:وفاقی وزیر صنعت و پیداوار ونیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں (ن) لیگ کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی عطیہ افتخار بیگ کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور عطیہ افتخار بیگ کے والد اور مرزا افتخار بیگ سے انکے سسر…

اقوام متحدہ کا مغربی کنارے میں اسرائیل کے جنگ لڑنےکے طریقوں پر اظہار تشویش

:اقوامِ متحدہ نےاسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران مغربی کنارے میں طاقت کے استعمال بشمول "جنگ لڑنے کے لیے وضع کردہ طریقوں”پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے ترجمان ثمین الخیتان نے جنیوا میں ایک میڈیا بریفنگ…

گوگل میپس کو فالو کرتے دو فرانسیسی سائیکلسٹ بھارت میں گم ہو گئے

:فرانس سے تعلق رکھنے والے دو سائیکلسٹ گوگل میپس کو فالو کرتے ہوئے بھارت میں کھو گئے اور کئی گھنٹے بھٹکنے کے بعد پولیس کے ہاتھ لگے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دو فرانسیسی سائیکلسٹ دہلی سے نیپال کے…

چینی صدر کی فوجی اہلکاروں کو چینی اسپرنگ فیسٹیول کی مبارکباد

:چین کے صدر شی جن پنگ نے ناردرن تھیٹر کے دورہ کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے دیگر مقامات پر فوجی اہلکاروں کے فرائض کی انجام دہی کا معائنہ کیا ، ان کے کام کو سراہا ۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر نے پارٹی سینٹرل کمیٹی اور سینٹرل ملٹری کمیشن…

چینی عوام نے کوششوں کے ذریعے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، سری لنکن صدر

:سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈیسنائیکے نے چینی عوام نے کوششوں کے ذریعے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو میں سری لنکا کے صدر نے کہا کہ میں سائنس و ٹیکنالوجی، معاشرے میں بہتری اور معیشت جیسے کئی شعبوں میں چین کی…

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا چینی نئے سال کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار

:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جشن بہار کے موقع پر چین کے نئے سال جو کہ سانپ سے منسوب ہے کے موقع پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نئے سال کی مبارک باد دی۔ چینی میڈیا کے مطابق انتونیو گوتریس نے کہا کہ سانپ حکمت، ثابت قدمی اور نئی…

عابدہ پروین کی طبعیت سے متعلق انکی ٹیم نے اہم پیغام جاری کردیا

عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت سے متعلق ان کی ٹیم کی جانب سے وضاحتی پیغام جاری کردیا گیا۔ اداکارہ مایا علی نے قطر میں لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ ایک یادگار تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، جس میں انہیں…

سیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ نے سوالات کھڑے کردئیے

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان پر ان کے گھر میں ہوئے حملے کے بعد کئی سوالات کھڑے ہوئے خاص طور پر یہ کہ وہ زخمی حالت میں لیلاوتی اسپتال کیسے پہنچے اور اتنی جلد صحت یاب کیسے ہوگئے۔ بھارتی میڈی کی تمام رپورٹس میں ابتدا میں کہا گیا تھا کہ ان کے…

لمبی پارٹنر شپس کر کے پاکستان کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے،جیمز فرینکلن

ویسٹ انڈیز ٹیم کے باؤلنگ کوچ جیمز فرینکلن نے کہا ہے کہ دوسری اننگز میں لمبی پارٹنر شپس کر کے پاکستان کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ جیمز فرینکلن نے کہا…