Daily Archives

August 17, 2021

افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجمان طالبان

افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کو آزاد کرانا سب افغانیوں کی خواہش اور حق تھا، کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں رکھیں گے اور امن قائم کرنے کی کوشش کریں گے، افغانستان کی سرزمین کسی بھی دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دیں گے ان خیالات…

افغانستان کے مستقبل کیلیے طالبان سے رابطے کیے جائیں، مولانا فضل الرحمان

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مستقبل کے لیے افغان طالبان سے رابطے کیے جانے چاہئیں۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا نے افغانستان پر…

کابل : طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پہلی بار ملکی و غیر ملکی میڈیا کے روبرو پریس کانفرنس میں افغانستان میں جلد سیاسی حکومت کی تشکیل اور ہر خاص و عام کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد پہلی بار منظر عام پر…

حکومت افغانستان کے معاملے پرفوری پالیسی بنائے، طالبان سے بھی رابطہ کرے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ افغانستان کے معاملے پرفوری پالیسی بنائی جائے اور پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت یقینی بنائے کہ…

کیا کنگنا مسلمان لڑکے کی محبت میں گرفتار ہیں، کمال خان کا اہم انکشاف

ممبئی: بھارت کے خود ساختہ فلمی ناقد کمال آر خان نے اداکارہ کنگنا رناوت کی مسلمان لڑکے سے محبت کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا ہے۔ کمال آر خان اکثر اپنے متنازعہ بیانات کے سبب خبروں میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں فلمی ناقد نے اداکار سلمان خان…

کوئٹہ شہر بھر میں بجلی وپانی کا بحران مزیدسنگین ہوگیا ہے

شہر بھر میں بجلی وپانی کا بحران مزیدسنگین ہوگیا ہے، باربار بجلی كی طویل بندش اور قلت آب سے شہری عاجز آگئے۔ شہر بھر میں پانی اور بجلی كا مسئلہ حل نہ ہو سكا، بجلی كی طویل ترین بندش اور پانی كی عدم فراہمی كی وجہ سے لوگوں كو شدید مشكلات كا…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کا اعلان

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، میگا ایونٹ کے میچز17  اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے، راؤنڈ ون کے میچز 17 اکتوبر سے شروع ہوجائیں…

پاک افغان سیریز،خدشات کے بادل منڈلانے لگے

 لاہور: پڑوسی ملک میں انتقال اقتدار کی وجہ سے آئندہ ماہ پاک افغان سیریز پر بھی خدشات کے بادل منڈلانے لگے۔ افغانستان میں موجودہ سیاسی اور معاشرتی حالات کی وجہ سے کرکٹ معاملات بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے،انتقال اقتدار کے بعد پاکستان اور…

حسن علی رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے

کنگسٹن: حسن علی رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے۔ حسن علی نے اب تک 29 شکار کیے ہیں، وہ رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے۔ دوسرے نمبر پر 27 وکٹوں کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ جیمز…

پاکستان میں دہشتگرد سرگرمیاں برداشت نہیں کرسکتے’ بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتےہیں حکومت دہشتگردی پرکوئی سمجھتا نہ کرے۔پاکستان میں دہشتگرد سرگرمیاں برداشت نہیں کرسکتے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونےمیڈیا سےگفتگو میں کہاافغان بھائیوں سےاظہاریکجہتی کرتے ہیں۔افغان نسلوں…