Daily Archives

August 15, 2021

محرام الحرام میں سیکورٹی کیلئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان

 کوئٹہ:  بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ محرام الحرام میں سیکیورٹی کے لئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں محرم الحرام میں بڑی تعداد…

وزیراعظم نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

 اسلام آباد:  وزیراعظم نے افغانستان کی صورتحال پر کل قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزرا سمیت عسکری حکام بھی شرکت کریں گے، ذرائع کا…

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمیت 119.80 روپے کی سطح پر برقرار رہے…

افغانستان کی سیاسی قیادت کے دو وفود پاکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد: افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر بات چیت کے لیے افغانستان کی سیاسی قیادت کے دو وفود پاکستان پہنچ گئے، دونوں وفود پاکستان کام سے مذاکرات کے ساتھ ساتھ آئندہ کی صورت پر مشاورت کریں گے۔ افغانستان کی صورتحال نے افغان…

طالبان کابل میں داخل، اشرف غنی ملک چھوڑ گئے

کابل: طالبان نے جلال آباد اور مزار شریف کو فتح کرنے کے بعد کابل کا گھیراؤ کرلیا تھا جس پر صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر تاجکستان چلے گئے تاہم صدارتی محل میں اب بھی اقتدار کی پُرامن منتقلی کے لیے طالبان اور کابل حکومت سے مذاکرات جاری ہیں۔ …

20 سال بعد طالبان افغانستان پر دوبارہ قابض

افغان طالبان 20 برس بعد دوبارہ افغانستان پر قابض ہوگئے ہیں اور صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد جنگجوؤں کو دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی۔ رواں برس مئی سے افغانستان کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آئی جب امریکا کی…

طالبان کا افغان حکومت اور اتحادی افواج کے ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان

طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخلے سے قبل افغان حکومت کے ساتھ ساتھ اتحادی افواج کے لیے بھی کام کرنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے مال و جان کی حفاظت امارات اسلامی افغانستان کی بنیادی ذمے داری ہے۔…

اشرف غنی افغانستان سے چلے گئے‘، طالبان کی جنگجوؤں کو کابل کی سکیورٹی سنبھالنے کی ہدایت

فغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ جبکہ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق…

افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں ہونے دوں گا، جو بائیڈن

 واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں کروں گا اور نہ ہونے دوں گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے اور شہریوں کے انخلا کے لیے بھیجے…

پاکستان میں ریاست مخالف بیانیے کو بھارت سے سپورٹ ملی، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے سب سے بڑا ہاتھ بھارت میں بیٹھے پاکستان مخالف عناصر کا ہے اور ریاست مخالف بیانیے کو بھارت سے سپورٹ ملی ہے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے…