Daily Archives

August 31, 2021

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی کردی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ڈیڑھ ڈیڑھ روپے فی لیٹر کے حساب سے کمی کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں…

چمن چیمبر آف کامرس کا ایک اور سنگ میل عبور ہونے جارہا مشترکہ بارڈر مارکیٹ کا قیام

چمن چیمبر آف کامرس کا ایک اور سنگ میل عبور ہونے جارہا ہے چمن شہر ترقی کی راہ پر گامزن ہے. مشترک بارڈر مارکیٹ کا قیام صدر چمن چیمبر آف کامرس حاجی جلات خان اچکزئ چیف سکیریٹری مطہر نیاز رانا صاحب کمیشنر کوئیٹہ اسفندیار خان کاکڑ اور ضلع چمن…

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا ٹراما سینٹر  سول سنڈیمن اسپتال اور ماس ویکسینیشن سینٹر  کا دورہ

پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا ٹراما سینٹر سول سنڈیمن اسپتال اور ماس ویکسینیشن سینٹر  کا دورہ، دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا ، شعبہ حادثات کی نئی بلڈنگ کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس،  محکمہ مواصلات و تعمیرات کو کام کی رفتار…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں صوبائی وزراءمیر ظہور احمد بلیدی،عبدالخالق ہزارہ،نورمحمد دمڑ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات، وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری سمیت متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور ڈائریکٹر تعلقات عامہ کی شرکت ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و…

امریکی افواج کا انخلا مکمل، طالبان نے 20 سال بعد دوبارہ اقتدار حاصل کرلیا

امریکا کی طویل ترین جنگ کے خاتمے اور آخری امریکی فوجی کے افغانستان سے روانہ ہونے کے بعد طالبان نے 20 سال بعد اقتدار دوبارہ حاصل کرلیا۔ انخلا مکمل ہونے کے امریکی اعلان پر کابل کی گلیوں میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ کی گئی جبکہ رات گئے…

طالبان پراعتماد ان کے اپنے بیانات کے حقیقی نفاذ سے ظاہرہوگا، پاکستان

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اشرف غنی کی حکومت افغانستان میں سب اچھا ہے کی تصویر پیش کررہی تھی جو جھوٹ تھا یہی وجہ ہے کہ وہ فوری طورپرسنبھل نہ سکے اورگرگئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مشترکہ کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

زائرین کی بھرپورمیزبانی کیلئےتیار ہیں، وزارت حج وعمرہ

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ کرونا کی عالمی وباء سے قبل طےشدہ کوٹے کےمطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ’’سعودی حکومت نے حج و عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں، وزارت…

امریکی افواج پنجاب پولیس کی حفاظت میں، مرغا بنانے کی تصویروں کا انتظار

افغانستان سے انخلا کے بعد "امریکی فوجیوں کی پاکستانی ایئرپورٹ پہنچنے" کی تصاویر سامنے آنے لگیں تو پاکستانی عوام کو ایک نیا شغل مل گیا۔ سوشل میڈیا پر امریکی فوجیوں کی ایک تصویر سوشل ٹائم لائنز کی زینت بنی تو جہاں یہ وزیراعظم عمران…

پشاور:سول ایوی ایشن ملازمین کےاسمارٹ فون کےاستعمال پرپابندی

پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر تعینات سول ایوی ایشن ملازمین کے اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے ملازمین کیلئے نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق پابندی سیکیورٹی وجوہات کے باعث…

مجھے تنگ نہ کیا گیا تو اگلا الیکشن نہیں لڑوں گا، شیخ رشید

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اگر مجھے کسی نے تنگ نہ کیا تو اگلا الیکشن نہیں لڑوں گا۔ غیر ملکی ویب سائیٹ اردو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزارت داخلہ ان کے لیے بہت چیلنج بھری وزارت ہے۔ …