Daily Archives

August 14, 2021

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

وئٹہ 14 اگست : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں. مرحوم ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کوئٹہ کے کی معروف شخصیت حاجی عبداللہ جان کاسی کے فرزند، شہید ایڈووکیٹ داود کاسی، سابق نگران صوبائی وزیر داخلہ ملک عنایت اللہ…

جشنِ آزادی کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ ہاؤس سے بائیک ریلی کا انعقاد

پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہووزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال جشنِ آزادی کے سلسلے میں پورے صوبے جن تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے اس مرتبہ عوام جوش وخروش سے جشنِ آزادی منارہی ہے بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا گزشتہ رات آتش بازی کا انعقاد کیا گیا…

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

یسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے جہاں ان کے 5 بلے باز صرف 126 رنز پر پویلین لوٹ چکے ہیں۔ کنگسٹن میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز جب ویسٹ انڈیز نے اپنی نامکمل اننگز کا…

وزیر اعلیٰ جام کمال خان کا پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب

وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ نوجوان اور بچے پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ہمیں اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کو حصول پاکستان کے لئے ہونے والی تاریخی جدوجہد اور قیام پاکستان کے مقاصد سے روشناس کرنا ہوگا اہل بلوچستان اور تمام پاکستان کو جشن…

فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات

کراچی:  پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہےعام لوگوں کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والے ستارے بھی پاکستان کا یوم آزادی نہایت پرجوش طریقے سے منارہے ہیں۔ فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور…

شاہین کے کاری وار، کیریبئن ٹیم دباؤ کا شکار

لاہور: کنگسٹن ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کے کاری وار نے کیریبیئن ٹیم دباؤ کو دباؤکا شکارکردیا جب کہ پہلے روز صرف ایک رن پر 2وکٹیں گنوانے والے ویسٹ انڈیز نے ابتدائی صدمات سے سنبھلتے ہوئے روسٹن چیس(21)کا نقصان اٹھاکر سنچری مکمل کی۔…

پاکستان اور فوج کے خلاف ٹرینڈ چلانے والے آج افغانستان سے آنکھیں چرارہے ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بیٹھ کر پاکستان اور فوج کے خلاف ٹرینڈز چلانے والے اور ان کا دفاع کرنے والے آج افغانستان کی صورتحال سے آنکھیں چرارہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا…

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے 44 ارب روپے جرمانے کا فیصلہ مسترد کر دیا

 کراچی:  پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر کی 81 شوگر ملوں پر 44 ارب روپے کے جرمانے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ شوگر ملوں پر…

پاکستان کے 75 یومِ آزادی پر گوگل ڈوڈل ’’قلعہ دراوڑ‘‘ میں تبدیل

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔ پاکستان کی 74 ویں سالگرہ اور 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ہوم پیج کی تصویر ڈوڈل میں بہاولپور کے قریب  ’’قلعہ دراوڑ‘‘ کی تصویر چسپاں کردی۔ قلعہ دراوڑ ایک…

لورالائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ

کوئٹہ، لورالائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر قاسم اورنائیک شریف شہید جبکہ ایک جوان شدید زخمی،آئی ایس پی آر کوئٹہ،سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے،آئی ایس پی آر…