Daily Archives

August 22, 2021

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 42 فلسطینی زخمی، غزہ میں بھی بمباری

 غزہ: اسرائیلی نے غزہ سے ملحقہ سرحدوں پر جھڑپوں کے بعد ایک بار پھر غزہ شہر میں بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز غزہ کی پٹی پر مزاحمتی تحریک حماس اور فلسطینیوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور اسرائیلی فورسز کے خلاف مظاہرہ کیا گیا…

افغان خاتون کے ہاں دوران پرواز امریکی طیارے میں بچی کی پیدائش

کابل: افغانستان چھوڑ کر بیرون ملک جانے کے لیے امریکی طیارے میں سوار افغان خاتون نے دوران پروز بچی کو جنم دیدیا۔ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد افغان عوام میں غیر یقینی کی صورتحال موجود ہے جس کے باعث ہزاروں افراد جلد سے جلد ملک…

امریکا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک

 واشنگٹن: امریکا میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ 30 افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 423…

او آئی سی کا افغان عوام سے یکجہتی اور سلامتی و ترقی کیلیے مدد کے عزم کا اظہار

جدہ: 57 مسلم ممالک کی اسلامی تعاون تنظیم ’’ او آئی سی‘‘ کے افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے غیرمعمولی اجلاس میں افغان عوام سے یکجہتی اور سلامتی و ترقی کے لیے ہر ممکن مدد کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

طالبان کا ملک بھر کے اسکول اور کالجز کھولنے کا عندیہ

کابل: طالبان نے افغانستان بھر میں جلد اسکول اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی سرگرمیوں پر قدغن نہیں لگائی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے افغانستان کے تمام اسکولز اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیا ہے…

جنرل عبدالقادرودیگر کے پارٹی سے نکلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مسلم لیگ ن

پنجگور:پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر عرض محمد بڑیچ نے کہا ہے کہ جنرل عبدالقادر بلوچ ودیگر کے پارٹی سے نکلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے مسلم لیگ(ن) پاکستان کی سب سے بڑی قومی جماعت ہے اس میں اس طرح کے اتار چڑھاو سے کوئی…

کابل جانے والی پرواز سے بغیر دستاویزات سفر کرنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

 اسلام آباد:  ایف آئی اے نے کابل جانے والی خصوصی پرواز پر بغیر پاسپورٹ و سفری دستاویزات سفر کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیکورٹی کا بڑا سقم سامنے آیا ہے،…

محراب پندرانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ڈیرہ مراد جمالی میں احتجاج ریلی

نصیرآباد:کوئٹہ میں گھریلو ملازم کے بہمانہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے محراب پندرانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ڈیرہ مراد جمالی میں پندرانی قبائل اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاج ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء قاتلوں کی گرفتاری…

مدرسے کے مہتمم پر بچی پر مبینہ تشدد اور ہراسانی کا مقدمہ درج

 راولپنڈی: تھانہ پیر ودہائی میں واقع مدرسے کے مہتمم نے مبینہ طور پر بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا او متعدد بار ہراساں کیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ پیرودہانی کے علاقے میں مدرسے میں زیر تعلیم بچی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، کیپٹن شہید

کوئٹہ :بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،جس کے نتیجے کیپٹن کاشف شہید اور2سپاہی زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل گچک کے علاقے ٹوبو میں سیکیورٹی…