Daily Archives

August 28, 2021

وزیر داخلہ ضیاء لانگو مظاہرین سے مذکرات کیلئے زیارت کراس پہنچ گئے

کوئٹہ. وزیر داخلہ ضیاء لانگو مظاہرین سے مذکرات کیلئے زیارت کراس پہنچ گئے وزیرداخلہ ضیاء لانگوکے ہمراہ صوبائی وزراء بھی موجود مذکرات میں رکن اسمبلی و صدر اے این پی اصغراچکزئی بھی شامل صوبائی وزیر میٹھا خان بھی مظاہرین سے مذکرات میں…

کرپشن، ظلم و ناانصافیوں کی نشاندہی کرنا صحافیوں کی ذمہ داری ہے، لشکری رئیسانی

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ صحافیوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے سماج کو زندہ اور باوقار سماج بنانے کیلئے اپنے قلم سے حق اور سچ لکھتے ہوئے معاشرے میں بحران، استحصال، کرپشن…

امریکا چاہتا تھا، دنیا کو دکھائے لوگ ڈررہے ہیں’ ترجمان طالبان

ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ 31 اگست کے بعد جنکے پاس دستاویزات ہیں، وہ آ اور جا سکتے ہیں، امریکا چاہتا تھا دنیا کو دکھائے کہ لوگ ڈر رہے ہیں۔ پروگرام آج رانا مبشر کیساتھ میں بات کرتے ہوئے سہیل شاہین نے کہا کہ کابل دھماکے میں کئی…

تبدیلی کا اصل چہرہ صرف مہنگائی اور غربت ہے،بلاول

لاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت ہر طرف سے حملہ آور ہے، ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا راج ہے۔ اس حکومت کا اصل چہرہ ہی مہنگائی اور غربت ہے۔ ٹنڈو الہٰ یار میں 28 اگست بروز ہفتہ ورکرز سے خطاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے…

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پرآوارہ کتوں کا مٹرگشت؛ پروازحادثے سے بچ گئی

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پرآوارہ کتے مٹرگشت کرتے ہوئے نظرآئے جس کے باعث پرواز حادثے سے بچ گئی۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پرآوارہ کتے مٹرگشت کرتے ہوئے نظر آئے۔ آوارہ کتے خوراک کی تلاش میں کراچی ایئرپورٹ…

لاپتہ افراد بازیابی کمیشن، 13افراد کے بازیاب ہونے کی تصدیق

کوئٹہ:وفاقی حکومت کی جانب سے قائم لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کی کوئٹہ میں 6 روزہ سماعت مکمل ہوگئی،چھ روز کی سماعت کے دوران بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 65لاپتہ افراد کے کیسز سنے گئے تیرہ لاپتہ افراد کے بازیاب ہونے کی تصدیق ہوگئی محکمہ داخلہ…

سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

تمام سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سرکاری ملازم بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔ سرکاری معلومات اور دستاویزات افشا ہونے سے روکنے…

وفاقی اور صوبائی حکومتیں صوبے میں امن و امان بر قراررکھنےمیں نا کام.ملک سکندر خان ایڈوکیٹ

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولوی کمال الدین اور بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ زیارت کے عوام اور لیویز شہداء کے لواحقین نے جو چار نکاتی مطالبات پیش کئے ہیں جمعیت علماء اسلام ان…

متحدہ لیبر فیڈریشن کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری پرآج یوم سیاہ منایا جائے گا

کوئٹہ ایری گیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کے رہنماوں عطاء اللہ خان سمالانی،نعمت اللہ کاکڑ،نیک محمدکاکڑ، محمد عاصم اوردیگر نے متحدہ لیبر فیڈریشن کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کے موقع پر اتوار کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ یہ بات انہوں نے…

پاکستان،زہریلی ہوا سے 17 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہورہے ہیں،اقوام متحدہ

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 17 کروڑ 30 لاکھ افراد ہوا میں خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سے مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں ایشیا اور پیسفک میں مٹی اور دھول کے طوفان کے خطرے کی تشخیص کے عنوان سے شائع ہونے…