Daily Archives

August 20, 2021

کابل ایئرپورٹ پر اب بھی 5 ہزار 800 فوجی اہلکار موجود ہیں، امریکی وزیر دفاع

کابل: افغانستان کے حامد کرزئی ایئرپورٹ پر اس وقت بھی 5 ہزار سے زائد امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں جب کہ ایک ہزار کے قریب برطانوی اہلکار بھی موجود ہیں جن کی مدد سے 5 دنوں میں 18 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے…

دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر ناکام

کنگسٹن: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔  ویسٹ انڈیز کے شہر کنگسٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی…

احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت کا اعلان

 واشنگٹن: 80 کی دہائی میں سوویت یونین کے خلاف بھرپور جنگ کرنے والے مقتول رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے پنج شیر وادی میں اپنے گڑھ سے طالبان کے خلاف لڑنے کا عہد کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سویت یونین سے جنگ میں ہیرو قرار دیئے جانے…

عالمی برادری طالبان کو افغانستان میں مکمل موقع اور وقت دے، برطانوی آرمی چیف

 لندن: برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نک کارٹر نے کہا ہے کہ طالبان اس بار تبدیل ہوکر آئے ہیں اور ماضی کے مقابلے میں قدرے مختلف ثابت ہوسکتے ہیں۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی فوج کے سربراہ نک کارٹر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان…

طالبان نے خاتون نیوز اینکر کو کام کرنے سے روک دیا

کابل: افغانستان کے ٹی وی چینل پر نیوز اینکر کے فرائض انجام دینے والی خاتون صحافی کو طالبان نے کام کرنے سے یہ کہہ کر روک دیا ہے کہ اب نظام بدل گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کا کنٹرول سنبھالتے ہی طالبان نے خلاف توقع پہلا…

طالبان نے صحافی کے نہ ملنے پر ایک رشتہ دار کو قتل اور دوسرے کو گولی مار دی

برلن: طالبان نے جرمنی کے خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو سے تعلق رکھنے والے افغان صحافی کی تلاش میں ایک رشتہ دار کو قتل اور دوسرے کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ جرمنی کے خبر رساں ادارے ’’ڈوئچے ویلے‘‘ کے مطابق طالبان ہرات میں اُن کے ایک صحافی کو تلاش…

چین افغانستان کی تعمیرنو، بحالی اور ترقی میں کردار ادا کرسکتا ہے، ترجمان طالبان

دوحا:  ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ چین افغانستان کی تعمیرنو، بحالی اور ترقی میں کردار ادا کرسکتا ہے۔ چین کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ چین نے افغانستان میں امن و مفاہمت کے فروغ…

افغان طالبان اور سابقہ حکمران مشترکہ سیاسی حکومت بنائیں، وزیر خارجہ

 اسلام آباد:  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امن مخالف قوتیں “اسپائیلرز” کا کردار ادا کرنے کیلئے متحرک ہیں۔ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان کی بدلتی…

توقع ہے طالبان خواتین اورانسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدے پورے کریں گے، آرمی چیف

ایبٹ آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ طالبان خواتین اور انسانی حقوق سے متعلق عالمی برادری سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے اور افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ آئی ایس پی آر کے…

اکشے کی فلم ’بیل باٹم‘ پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی

 ممبئی: اداکار اکشے کمار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’بیل باٹم‘ پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی ہے۔ بالی ووڈ ہنگامہ ویب سائٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹم‘ بھارت اور دیگر چند ممالک میں ریلیز ہوچکی ہے تاہم…