Daily Archives

August 23, 2021

*گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات

*گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات* *دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔* *سردست وفاق اور صوبوں کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم…

ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کو فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن گزشتہ دنوں اپنی نئی آنے والے تامل فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں فوراً ممبئی کے…

کوئٹہ، کسٹمز کی کارروائی، 2کروڑ مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد

کوئٹہ:تفتان روڈ پر کسٹمز حکام کی کاروائی 2کروڑ روپے مالیت کاغیر ملکی سامان بر آمد۔ چیف کلکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمان کی ہدایات پر کسٹمز حکام نے تفتان روڈ پر کا روائی کر تے ہوئے دوران تلا شی ایک بس سے بڑے پیمانے پر سیگریٹس،کاسمٹکس، کالی پتی،…

دالبندین، ڈکیتی کرنے والا شخص گرفتار

دالبندین: چاغی پولیس نے دالبندین میں ڈکیتی ڈالنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ ملزم کی گرفتاری گزشتہ روز نہال خان نامی شخص کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد عمل میں لائی گئی. پولیس کے مطابق اس ڈکیتی میں ملزمان نے…

کونسا ملک سب سے پہلے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے گا؟

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کو ایک ہفتے سے زائد گزر چکا ہے اور مختلف ممالک کی حکومتوں نے اب یہ سوچنا شروع کر دیا ہے کہ کیا طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا چاہیے اور وہ افغانستان میں نئی حکومت کو کب تسلیم کریں؟ اقوامِ…

بھارت میں ایک اور مسجدکو غنڈوں نے شہید کردیا۔

ہریانہ: بھارت میں انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور حکومت میں ایک اور تاریخی مسجد کو ریاستی غنڈوں نے شہید کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر فرید آباد کی بلال…

ایران نے طالبان کی درخواست پر افغانستان کو ایندھن کی برآمدات بحال کردیں

تہران: طالبان کی درخواست پر ایران نے افغانستان کو گیسولین اور گیس آئل کی برآمدات دوبارہ شروع کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی تیل، گیس اور پٹروکیمیکل ایکسپورٹرز یونین نے بتایا ہے کہ طالبان نے ایرانی حکومت کو پیغامات…

بھارت میں پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے پر 10 افراد گرفتار

مدھیا پردیش: بھارتی پولیس نے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست مدھیا پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا جن میں سے 4 افراد پر…

پنجشیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری

کابل: افغان صوبے پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی سربراہی میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے جس میں دونوں جانب سے کامیابی کے متضاد دعوے کیے جارہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پنجشیر میں طالبان اپنے سب سے زیرک…

چین دنیا کی سب سے بڑی تجارتی منڈی بن چکا ہے، چینی وزیرِ تجارت

بیجنگ: چین کی وزیر تجارت وانگ شو وین نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین کھپت کے حوالے سے دنیا کی دوسری اور سب سے بڑی تجارتی منڈی بن چکا ہے۔ سرمایہ کاری کے استعمال اور دوسرے ممالک میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے بھی چین سرفہرست ہے۔…