Daily Archives

August 25, 2021

سائبر حملے کے بعد ایف بی آر ڈیٹا سینٹر بند کردیا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سائبر حملے کے بعد ڈیٹا سینٹر کوبند کردیا۔ ایف بی آر نے نیا ڈیٹا سینٹر بنانا شروع کردیا اور ایف بی آر ٹیمیں مینوئل طریقے سے ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔ایف بی آر ٹیم ہیکرز سے ڈیٹا واپس لینے میں ناکام…

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ,بھارتی میڈیا

نئی دہلی: انڈین ایئر فورس کا جنگی طیارہ مگ-21 راجستھان کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ-21 طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے میدانی علاقے میں جھونپڑی پر گر کر تباہ ہوگیا جس سے…

طالبان کے آگے جھکنے سے بہتر مرنا پسند کروں گا، احمد شاہ مسعود

کابل: سابق افغان کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان کے آگے نہ جھکنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق احمد مسعود نے اپنے حالیہ انٹریو میں اعلان کیا ہے کہ وہ کسی صورت طالبان کے آگے سر نہیں جھکائیں گے تاہم…

24 گھنٹوں میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رات گئے سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے اندھا دھند…

بھارت میں غمزدہ شوہر بیوی کی جلتی چتا میں کود گیا، جل کر ہلاک

اوڈیشا: بھارت میں غمزدہ شوہر اپنی بیوی کی جلتی ہوئی چتا میں کود گیا جس کے نتیجے میں جل کر ہلاک ہوگیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اوڈیشا کے شہر بھوانی پٹنہ کے گاؤں سیلجوڑی میں 60 سالہ خاتون رائے باری کی موت واقع ہوئی اور اس…

عالمی برادری کو طالبان کیساتھ بات چیت سے جھجھکنا نہیں چاہیئے، جرمنی

برلن: جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے افغانستان کی موجودہ صورت حال کو ’’تلخ حقیقت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ مکالمہ کرنے سے جھجھکنا نہیں چاہیئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی چانسلر انگیلا…

خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں، ترجمان طالبان

دوحا:  قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں۔ غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اپنے فیصلے اپنے قومی مفادات اور اقدار کی…

ترین گروپ سے 11 اراکین جلد علیحدہ ہوجائیں گے، نذیر چوہان کا دعویٰ

لاہور: پنجاب سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان نے دعوی کیا ہے کہ ترین گروپ کے 11 اراکین جلد علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کریں گے۔ ترین ہم خیال گروپ سے علیحدگی اختیار کرنے والے پنجاب کے ایم پی اے نذیر چوہان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس پر مشتمل بینچ دائر آئینی درخواست کی سماعت

کوئٹہ.ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ کے روبرو سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین کو پی یو جی /سلو میٹر چارجز ، ایڈیشنل ڈیپازٹ ، کیسکو اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے…

بلوچستان کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع کی میڈیا سے بات چیت

لورالائی. جے یو آئی بلوچستان کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا کہ مسئلہ افغانستان پر فوری طور پر سینٹ و قومی اسمبلی کا جوائنٹ سیشن طلب کرکے دونوں ایوانوں کو اعتماد میں لیا جائے ۔ یہ با انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے…