Daily Archives

August 16, 2021

سروں کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کی 24 ویں برسی

موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کی 24 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 1948 میں فیصل آباد میں معروف قوال فتح علی خان کے گھر پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان قوالی اورلوک موسیقی میں اپنی پہچان آپ تھے۔ نصرت فتح علی خان کا…

طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کےلیے تیار ہیں، چین

بیجنگ:  ایک حالیہ بیان میں چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے حالات میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں اور ہم افغان عوام کی خواہشات اور انتخاب کا احترام کرتے ہیں۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کی ترجمان چھون اینگ نے ایک تازہ پریس کانفرنس…

سندھ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

 کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 18 اور 19 اگست کو 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ صوبے بھر میں…

ترک صدر کا افغانستان کی صورتحال پر عمران خان سے رابطہ

 اسلام آباد: ترک صدر طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، آج ہونے والی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر دوبارہ مشاورت…

بھتہ خوری کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک

چمن: گڈز ٹرانسپورٹرز نے ٹرک ڈرائیوروں سے بھتہ لینے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے ٹرک ڈرائیوروں سے بھتہ لینے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف…

پی آئی اے کی کابل کے لیے پروازیں غیرمعینہ مدت تک ملتوی

 لاہور: قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث فضائی آپریشن معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال، عملے کی غیر موجودگی اور رن وے پر لوگوں کے بے پناہ…

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے نقاب کرنا شروع کردیا

 کراچی: سندھ اسمبلی کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے پردہ کرنا شروع کردیا۔ اپوزیشن اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سے تعلق رکھنے والی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کردیا جس پر سوشل میڈیا پر کافی تبصرے ہوئے۔ انہوں نے فیس بک…

ڈالر کی قیمت 164 روپے سے تجاوز کرگئی

 کراچی: ڈالر کے انٹربینک ریٹ 164 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ افغانستان میں تبدیل ہوتی ہوئی صورتحال اور افغان کرنسی میں لین دین بند ہونے کے منفی اثرات پاکستان میں پیر کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ ڈالر کے مقابلے میں…

افغان گروپس یقینی بنائیں افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، قومی سلامتی کمیٹی

 اسلام آباد: افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کہا گیا کہ افغان گروہ یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم…