Daily Archives

August 26, 2021

نواب ثناء اللہ کا جھگڑا کسی قبیلے سے نہیں ایک ٹرانسپورٹر کے ساتھ زمین کی ملکیت کا معاملہ ہے۔ زہری…

کوئٹہ :متاز قبائلی اور سیاسی شخصیات نے سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری سے متعلق ٹرانسپورٹرز کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواب ثناءاللہ زہری کی ملکیت سے متعلق بیان کو غلط رنگ دیکر قبائلی تنازعے کی جانب لے جایا جارہا…

کابل سے امریکا منتقل ہونیوالے تقریباً 4 ہزار افراد کو کراچی لانے کا فیصلہ

 کراچی: حکومت نے امریکی درخواست پر کابل سے امریکا جانے والے 3 تا 4 ہزار افغان باشندوں کو ایک ماہ کے لیے کراچی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ابتدائی پانچ پروازیں جمعہ سے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کریں گی۔ ذرائع کے مطابق کابل سے…

کابل ایئرپورٹ کے باہر دو دھماکے، بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق

افغانستان کے کابل ایئرپورٹ کے باہر زور دار دو دھماکوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق اور طالبان کے گارڈز سمیت 60 افراد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق طالبان کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے…

بس ٹرمینل کی زمین،،22 سال میں نواب ثناء اللہ زہری کے دعوی کیوں نہ کیا،،،لہڑی قبائل

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) لہڑی قبیلے کے معتبرین نے محراب پندرانی کیساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سریاب روڈ پر واقع نجی بس ٹرمینل کی زمین قانونی طریقے سے حاصل کی ،22 سالوں میں نواب ثناءاللہ خان زہری نے ملکیت کادعویٰ…

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر دھماکا

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل ایئرپورٹ کے باہر دھماکا ہوا ہے تاہم دھماکے کی نوعیت اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ …

افغانستان میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔

افغان میڈیا نے سابق رکن پارلیمنٹ عبدالحفیظ منصور کے حوالے سے کہا ہے کہ صوبہ پروان کے علاقے چاریکر میں قومی مزاحمتی محاذ (شمالی اتحاد) کے وفد نے طالبان وفد سے مذاکرات کئے۔ عبدالحفیظ منصور نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران…

ماں بیٹی زیادتی کیس؛ 15 سالہ بچی حافظ قرآن جبکہ ماں دل کی مریضہ ہے، پولیس

 لاہور: چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں لئے گئے بیانات سے انکشاف ہوا ہے کہ وقوعے کے وقت دونوں ہی ایک دوسرے کے لیے خود کو قربان کے لیے تیار تھیں۔ لاہور کے علاقے چوہنگ میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی ماں بیٹی نے پولیس کو اپنا…

طالبان نے کابل ایئرپورٹ کو فعال رکھنے کے لیے ترکی سے تعاون مانگ لیا

کابل: افغان طالبان نے ملک کے سب سے بڑے ہوائی اڈے کو فعال رکھنے کے لیے ترکی سے تعاون مانگ لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے مدد کی درخواست سے…

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان الثانی کی ملاقات

اسلام آباد. چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان الثانی نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں اہم امو ر،علاقائی و عالمی معاملات، ادارہ جاتی تعاون کے علاوہ تجارت،سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں…

تنزانیہ، فرانسیسی سفارت خانہ پر حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک، 6 زخمی

دارالسلام:تنزانیہ کے دارلحکومت دارالسلام میں فرانسیسی سفارت خانہ پر حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس اور سیکیورٹی گارڈز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بندوق…