چین کی جانب سے2024 میں غیر ملکی غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری 143.85 ارب ڈالر رہی،چینی وزارت…

چینی وزارت تجارت کے شعبہ تعاون کے انچارج نے کہا ہے کہ 2024 میں چین کے غیر ملکی سرمایہ کاری تعاون کو مستقل ترقی حاصل ہو ئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق 2024 میں غیر ملکی غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری 143.85 ارب ڈالر تھی جو 2023 کے مقابلے میں…

چینی سفیر کی واشنگٹن ڈی سی کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب میں شرکت

:واشنگٹن کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور پانڈا ’’باؤ لی‘‘ اور ’’چھنگ باؤ‘‘ کو پہلی بار باضابطہ طور پر عوام کے سامنے پیش کیا گیا ۔ چینی میڈ یا کے مطابق امریکا میں چین کے سفیر شیے فینگ نے تقریب میں…

بریڈ فورڈ:راجہ نجابت کی ہائو س آف کامنز کی ڈپٹی اسپیکر سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے آگاہی…

:جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل (جے کے ایس ڈی ایم آئی ) کے ایک وفد نے تنظیم کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں ہاؤس آف کامنز کی ڈپٹی اسپیکر جوڈتھ کمنزسے ملاقات کی ہے اور انہیں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی…

پریانکا چوپڑا نے ایس ایس راجامولی کی نئی فلم میں شامل ہونے کی تصدیق کردی

معروف فلم ساز ایس ایس راجامولی نے اپنی نئی فلم SSMB29 کی تیاری شروع کر دی ہے، جس میں پہلی بار سپر اسٹار مہیش بابو اور بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جوناس ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم کے آغاز کے ساتھ ہی، راجامولی نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک…

چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل ویڈیو : متھیرا کا سخت ردعمل سامنے آگیا

معروف ماڈل اور اداکارہ متھیرا نے بغیر اجازت وڈیو بنانے اور اسے شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان پر سخت تنقید کی ہے۔ متھیرا کا کہنا ہے کہ ان کی بے باکی کو غلط انداز میں لینا یا ان کی ذاتی حدوں کو پار کرنا ناقابل قبول ہے۔…

پشاور میں سائیکلنگ ویلوڈرم کی تعمیر، ٹور ڈی کالام ریس اور انٹر پراونشل گیمز منعقد کرنے کا اعلان

:خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نے اعلان کیا ہے کہ پشاور یونیورسٹی میں سائیکلنگ ویلوڈرم جلد تعمیر کیا جائے گا۔ وہ اتوار کے روز ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے تعاون سے منعقدہ ٹور ڈی پشاور سائیکل ریس کی تقریب تقسیم…

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ ،او جی ڈی سی ایل کی ٹیم پہلی اننگز میں 80 رنز بنا کر آؤٹ

:پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے روز او جی ڈی سی ایل کی ٹیم غنی گلاس کے خلاف پہلی اننگز میں 80 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رضوان علی 34 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ ثمین گل نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 5 وکٹیں…

اوگرا کی جانب سے گھریلو صارفین ، روٹی تندور، سی این جی اور پاور سمیت دیگر تمام صارف طبقات کیلئے گیس…

:حکومت نے گھریلو صارفین ، خصوصی روٹی تندور، جنرل انڈسٹری (پروسیس)، کمرشل، سی این جی، سیمنٹ، فرٹیلائزر اور پاور سمیت دیگر تمام صارف طبقات کے لیے گیس کی فروخت کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کی ہے۔ ترجمان اوگرا کی طرف سے اتوار کو جاری اعلامیہ…

وزیر اعظم شہباز شریف کی سپیکرآزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کےقافلے پر فائرنگ کے…

:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سپیکرآزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے اتوار کو جاری بیان…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی مذمت

:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری لطیف اکبر پر بزدلانہ حملے…