Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان میں خواتین کے حقوق کے لئے بھرپور کام کیا جارہا ہے: ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ : بلوچستان میں خواتین کے حقوق کے لئے بھرپور کام کیا جارہا ہے خواتین کسی بھی معاشرے کا اہم ستون اورپاکستان کی نصف آبادی ہیں جنہیں کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، معاشرے کی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے اور کوئی بھی معاشرہ خواتین…
سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی۔
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لاہور کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
آصف علی زرداری کے ذاتی معالج کے مطابق آصف علی زرداری کے…
بھارت عورتوں کیلئے دنیا کا بدترین ملک ہے
بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک عورت کی عصمت دری کی جاتی ہے: رپورٹ
نئی دہلی: بھارت میں ہر سال 13 فروری کو خواتین کا قومی دن منایاجاتا ہے لیکن ہر روز خواتین کی عصمت دری کی جاتی ہے اور ملک میں عصمت دری کے زیادہ تر واقعات رپورٹ نہیں ہوتے۔ کشمیر…
کوئٹہ‘ حالیہ دہشتگردی نے 17 سال بعد کھولا گیا ’’ریڈ زون ‘‘کی سڑک پھر بند کرا دی
کوئٹہ: ٹریفک کی روانی اور عوام کی سہولت کے لیئے 17 سال بعد کھولا گیا ریڈ زون کی سڑک پھر بند کر دی گئی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر بلوچستان نے 30 جنوری کو ریڈ زون کی سڑک کھلوائی تھی، جس کے حوالے سے وزیراعلی نے کہا تھا کہ سیکیورٹی فراہم…
ڈیرہ اللہ یار میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور بھیتیجے کو قتل کر دیا
ڈیرہ اللہ یار:ڈیرہ اللہ یار میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور بھیتیجے کو قتل کر دیا پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار کی حدود گوٹھ فقیر محمد کنرانی میں ملزم شوہر ظفر علی کنرانی…
بجلی کی قیمت مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا عوام پر مزید بوجھ بڑھانے کا فیصلہ، بجلی کے نرخ مزید 2 روپے 80پیسے فی یونٹ بڑھائے جائیں گے۔
کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس گذشتہ روز (…
کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا 2 افراد شدید زخمی
کلی اسماعیل ایک گھر میں گیس لیکج کے با عث دھماکہ دو افراد شدید زخمی
1.علی آحمد ولد عبد النبی
2۔جواد آحمد ولد علی آحمد
جنہیں چیھپا ایمبولینسسز کے زریعےBMC ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
((مارکہ۔304...مارکہ۔259.۔۔))
:چھیپا زرائع .
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
اسلام آباد: پاکستان میں دیگر ایشیائی ممالک کی نسبت ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے تحریری جواب میں اعتراف کیا کہ…
وزیراعظم، آرمی چیف آج کا دن بلوچستان میں جوانوں کیساتھ گزاریں گے،فوادچوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج کا دن بلوچستان میں سیکورٹی فورسزکے جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران…
فیصل آباد،اشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر48گرانفروشوں پر جرمانہ عائد
فیصل آباد: ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزاشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر48گرانفروشوں کوموقع پر ہی مجموعی طور پر 84ہزار500 روپے جرمانہ اور نرخ نامے آویزاں نہ کرنے پر متعدد دکانداروں کووارننگ جاری کی۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس…