Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پٹرول کے بعد بجلی بم گرانے کی تیاریاں
بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان
اسلام آباد :پٹرول بم گرنے کے بعد بجلی کے صارفین کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ہے،بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان ہے، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں جنوری کی…
کوئٹہ میں میٹروپولیٹن ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپویشن کے ملازمین کی تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال جاری ہے جس سے شہر بھر کے کچرے دان کچرے سے بھر گئے ہیں۔
میٹرو پولیٹن کارپویشن کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر کئی روز سے احتجاج پر ہیں جس کے باعث کوئٹہ شہر بھر کے کچرے…
اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا۔
کے ایم سی ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں نو تزئین شدہ بیڈ منٹن کورٹ کا افتتاح کرنے کے بعد…
وزیر آباد میں گھریلو جھگڑے پر بیوی، 2 بچوں اور ساس کو قتل کر دیا
وزیر آباد: درندہ صفت ملزم نے بیوی، ساس اور 2 بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔
تھانہ احمد نگر کے نواحی گاؤں اونچا کلیر میں درندہ صفت ملزم نے اراضی فروخت کرنے سے انکار پر بیوی، ساس اور 2 بچوں کو ڈنڈوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔…
سپریم کورٹ : قتل کے جرم میں عمر قید کے ملزم عدم شواہد کی بنیاد پر 13سال بعد بری
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قتل کے جرم میں عمر قید کے ملزم رفاقت علی کو عدم شواہد کی بنیاد پر 13 سال بعد بری کر نے کا حکم دیدیا ہے۔ عدالت عظمی نے قرار دیا ہے ک دو شریک ملزمان کو ٹرائل کورٹ بری کر چکی ہے، جن شواہد پر شریک ملزمان بری ہوئے ان…
ملک بھر میں بے روز گار پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی
لاہور:پاکستان میں پی ایچ ڈی کرنے والے صرف 60فیصد نوجوان ہی باعزت روزگار حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ملک میں بے روز گار پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔تعلیمی میدان میں اعلی ترین ڈگری لینے کے بعد بھی نوکری کے…
پی ڈی ایم کا نمبر گیم پورے ہونے تک وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد جمع نہ کرانے کا فیصلہ
18 فروری سے قبل عدم اعتماد کی تحریک جمع کرانے کی پیپلز پارٹی کی تجویز مسترد کر دی گئی
اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں نے نمبر گیم پورے ہونے تک وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پیپلزپارٹی…
حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
ملتان: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ غیرآئینی طریقے سے حکومت کو ختم نہیں کریں گے، ہم سسٹم کو دفن کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
ملتان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا…
حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلیے شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی 14 سال کے طویل عرصے کے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔
میاں شہبازشریف کی سربراہی میں مسلم…
بلوچستان کے علاقے سوراب میں ٹریفک حادثہ 6افراد جاں بحق خاتون زخمی
کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے سوراب میں ٹریفک حادثہ 6افراد جاں بحق خاتون زخمی ہوگئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز سوراب میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گاڑی اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں میر انور رودینی سمیت 6افراد جاں بحق جبکہ خاتون زخمی…