Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اوتھل گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی

اوتھل: اوتھل کے علاقے گوٹھ شفیع محمد شاہوک دیرجا میں گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق اوتھل کے علاقے گوٹھ شفیع محمد شاہوک دیرجا میں شدید بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں تین…

اوستہ محمد میں پولیس کی کامیاب کارروائی ، گاڑی سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد

اوستہ محمد : بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں پولیس کی کامیاب کارروائی ، گاڑی سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے ۔ گزشتہ روز سرکل انچارج اے ایس پی اوستہ محمد حسنین اقبال بھیو ، سٹی تھانہ کے ایس ایچ او طالب حسین…

وزیراعظم نے وزیر اعلی بلوچستان سے حالیہ بارشوں کے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی بلوچستان سے حالیہ بارشوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کو گوادر اور تربت میں متاثرین کو فوری امداد پہنچانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی ہر…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

 اسلام آباد: سوات کے رہائشی تازہ خان نامی مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔  اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام اے این ایف نے  بتایا کہ ملزم سے برآمد ہونے والی منشیات کی عالمی…

کراچی کے علاقے گارڈن میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد

 کراچی: پولیس نے گارڈن میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد کرلیے۔ ان میں بارودی مواد موجود تھا جبکہ بم ڈسپوزل یونٹ نے بموں کو ناکارہ بنا دیا۔  گارڈن کے علاقے دھوبی گھاٹ میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم ملے۔ اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر ایس ایس پی…

حکومت کے لیے آئندہ 3 ماہ انتہائی اہم ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی حکومت کیلئے آئندہ تین ماہ کو اہم اور احتساب نہ ہونے کو اپنی حکومت کی بڑی ناکامی قرار دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ فوجی قیادت سے تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں، نومبر دور ہے ،آرمی چیف کو مزید…

وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، پرویز خٹک

مانسہرہ: وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ مانسہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف کا صوبائی صدر بنانے پر عمران خان کا شکر گزار ہوں، اپنی…

بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشیں، سیلابی ریلوں سے نقصانات

 کوئٹہ: بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں سے مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 2 روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ جمعے تک…

عزیر بلوچ رینجرز اہلکار قتل کیس میں بری

کراچی: عدالت نے عدم شواہد کی بنا پر گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ اور شیر محمد عرف شیرو کو بری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دو رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہد کی…

سردار اختر جان مینگل ایک روزہ دورے پر چاغی کے صدر مقام دالبندین پہنچ گئے

چاغی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل ایک روزہ دورے پر چاغی کے صدر مقام دالبندین پہنچ گئے اس موقع پر ایم پی اے ثنا اللہ بلوچ، ایم پی اے احمد نواز بلوچ، ایم پی اے بابو رحیم مینگل،سی سی ممبر خورشید جمالدینی ودیگر انکے…