Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ میں گرانفروشوں اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر شہر بھر میں گرانفروشوں اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں…

بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے

سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایکٹنگ ڈی ایس پی مانیٹرنگ ایولیشن سی پی او کوئٹہ محمد عامر مینگل کو ایڈیشنل آئی جی پی بلوچستان کانسٹیبلری رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ ایس ڈی پی او اوتھل خالد دین خان کو ڈی ایس پی…

جدید دور میں مصنوعی ذہانت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی تعلیم کے شعبے میں انقلاب برپا کر رہی ہے، کمشنر…

لورالائی میں پرائمری تعلیم کے نظام میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے مؤثر استعمال کے حوالے سے چار روزہ تربیتی و آگاہی سیمینار کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ سیمینار کا افتتاح کمشنر لورالائی ولی محمد بڑیچ نے باضابطہ…

عوام کے ووٹ سے منتخب ہونے والی نشستیں اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے والی دوسری جماعتوں کے حوالے کی…

جمعیت علما اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ "تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس" خطے کے سیاسی، دینی اور سماجی منظرنامے پر دور رس اثرات مرتب کرے گی۔ کانفرنس کی تیاریوں کے…

ایوان بالا نے ہمیشہ تعلیم کے فروغ، نوجوانوں کی فلاح اور تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے قائداعظم یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلبہ کے ایک وفد نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران طلبہ نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو تعلیمی مسائل، سکالرشپس، تحقیقی مواقع، ہاسٹل سہولیات اور دیگر درپیش مشکلات کے…

سپیکر قومی اسمبلی کی ضلع باجوڑ کے علاقے سلارزئی میں انسدادِ پولیو مہم کی ٹیم پر فائرنگ کی شدید مذمت

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ضلع باجوڑ کے علاقے سلارزئی میں انسدادِ پولیو مہم کی ٹیم پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے نتیجہ میں سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار قادر اور عزیز کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔…

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے نیشنل بک میوزیم کا افتتاح کر دیا

وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے نیشنل بک میوزیم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی راجہ قمر الاسلام بھی موجود تھے۔ نیشنل بک فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران جہانگیر، سیکرٹری این بی…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالدسے وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ملک رؤف اعوان کی…

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالدسے وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ملک رؤف اعوان نے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی ،ملاقات کے دوران بینظیر ہنر مند پروگرام اور وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے اشتراک سے خواتین…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اے آئی آئی بی کی صدر زو جیا یی کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات ، طویل…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک جیسے کثیرالجہتی مالیاتی اداروں کے ساتھ شراکت داری اقتصادی استحکام اور طویل المدتی ترقی کے لئے جاری پالیسی اصلاحات اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ کے لئے نہایت اہم…

زیارت کے علاقے تنگیان میں 75 ایکڑ رقبہ پر شجرکاری منصوبہ مکمل، 13 ہزار 400 پودے لگا دیے گئے،سیکرٹری…

سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات عمران گچکی نے کہا ہے کہ محکمہ جنگلات کی جانب سے ضلع زیارت کے علاقے تنگیان میں بڑے پیمانے پر کلسٹر شجرکاری منصوبہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے تحت 75 ایکڑ رقبے پر 13 ہزار 400 پودے لگائے گئے ہیں۔ان خیالات…