Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکہ کا اقوامِ متحدہ کی امدادی کارروائیوں کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی اضافی انسانی امداد کا اعلان

امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے تحت جاری امدادی کارروائیوں کی معاونت کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی اضافی انسانی امداد کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد دنیا بھر میں مختلف بحرانوں سے متاثرہ افراد کی ضروریات پر مبنی امدادی سرگرمیوں کو تقویت دینا ہے۔نیویارک میں…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی گوادر میں کارروائی، جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی زونل انسپیکشن ٹیم نے گوادر کے مختلف مضافات میں متفرق کھانے پینے کے مراکز کی انسپیکشن کرکے1 ہوٹل، 2 جنرل اسٹورز اور 1 ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر جرمانے عائد جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری کردئیے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق…

بلوچستان بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار تمام امتحانی پرچوں کی مارکنگ سو فیصد تربیت یافتہ ایگزامینرز نے…

چیئرمین بلوچستان بورڈ محمد اسحاق نے میڑک کے نتائج کےدوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں بورڈ آفس کی انسٹیٹیوشنل اسسمنٹ کی گئی جس کے دوران مختلف اسٹریٹیجک ترجیحی مسائل سامنے آئے، جن میں سب سے بڑا مسئلہ…

عوام کو معیاری ،بروقت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ،غفلت ،کوتاہی برداشت نہیں کی جائے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعرات کو ایک روزہ دورے پر بیکڑ اپر ڈیرہ بگٹی پہنچے جہاں انہوں نے عوامی مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ کا دورہ

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے اپر ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سابق وزیراعظم انور الحق کاکڑ، سابق صوبائی وزیر خالد لانگو اور شکیل درانی بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے بیکڑ میں جاری مختلف…

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز میں معرکۂ حق بارے تقریب ،…

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز میں ’’معرکۂ حق‘‘ کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پرچم کشائی کی گئی۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ، سابق ہیڈ آف بلوچستان تھنک ٹینک…

پاکستان سندھ طاس معاہدہ سے متعلق اپنے حقوق کے تحفظ کےلئے معاہدے اور بین الاقوامی قانون کے تحت تمام…

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان سندھ طاس معاہدہ سے متعلق اپنے حقوق کے تحفظ کےلئے معاہدے اور بین الاقوامی قانون کے تحت تمام قانونی اور سیاسی راستے اختیار کرے گا۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے جمعرات کو…

خطے میں مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے امن و استحکام کے فروغ کیلئے مخلصانہ کوششوں میں قطر کی مسلسل…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خطے میں مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے امن و استحکام کے فروغ کیلئے کی جانے والی مخلصانہ کوششوں میں قطر کی مسلسل حمایت پر قطر کی قیادت سے اظہار تشکر کیا ہے۔ جمعرات کو ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے بتایا…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو، امن و استحکام کے فروغ کیلئے…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور خطے کی حالیہ صورتحال اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر…

’’معرکہ حق ‘‘میں فتح کے بعد دنیا پاکستان کو ایک سنجیدہ و مضبوط ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے، وفاقی وزیر…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’معرکہ حق ‘‘میں فتح کے بعد آج دنیا پاکستان کو ایک سنجیدہ و مضبوط ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے، ’’معرکہ حق ‘‘قومی عزم،…