Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پاک افغان بارڈر گیٹ کو آج سے ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے کھول دیا جائے گا، ڈپٹی کمشنرعبدالحمید زہری
چمن :پاک افغان بارڈر چمن باب دوستی اور تصدق گیٹ کو آج ( پیر سے) ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے کھول دیا جائے گا ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زہری نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ چمن باب دوستی بارڈر تجارتی پیدل آمدورفت اور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے…
اوستہ محمد سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے غیر سرکاری این جی اوز کے یہاں کے کارندے بھی ٹھگ نکلے
اوستہ محمد: سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے غیر سرکاری این جی اوز کے یہاں کے کارندے بھی ٹھگ نکلے جو بھی سامان یا رقم دیتے ہیں اس کے لیے ففٹی ففٹی کی بات طے کرتے ہیں پھر ٹوکن جاری کرتے ہیں
تفصیلات کے مطابق سیلاب متا ثرین کے لئے سرکار کی جانب…
کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں گیس پریشرمیں کمی ایک سنگین مسئلہ بن گیا ہے ممتاز بزرگ مزدور رہنماء
کوئٹہ : ممتاز بزرگ مزدور رہنماء خیرمحمدفورمین نے اپنے ایک اخباری بیان کے ذریعے کہا کہ کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں گیس پریشرمیں کمی ایک سنگین مسئلہ بن گیا ہے گیس پریشرمیں کمی اور غیر اعلانیہ گیس کی بندش نے اپنے صارفین کو عذاب میں ڈال دیا ہے…
بلوچستان میں تین ماہ بعد پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرین آپریشن کا آغاز کر دیا گیا
کوئٹہ : پاکستان ریلوے نے بلوچستان کے لیے ریل آپریشن بحال کر دیا، تین ماہ بعد مچھ سےمسافروں کو لے کر پہلی ٹرین جعفر ایکسپریس پشاور کے لیے روانہ ہو گئی
بلوچستان میں تین ماہ بعد پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرین آپریشن کا آغاز کر دیا گیا مچھ…
بلدیاتی ادارے نچلی سطح پر اپنی خدمات اور کارکردگی کے حوالے بڑی اہمیت کے حامل ہیں میر عاصم کرد گیلو
ڈھاڈر:بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سابقہ وزیر خزانہ میر عاصم کرد گیلو نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے نچلی سطح پر اپنی خدمات اور کارکردگی کے حوالے بڑی اہمیت کے حامل ہیں ہمارا مقصد اور منشور بھی یہی ہے کہ ہم عوام کی بنیادی ضروریات…
بلوچستان پولیس میں خواتین کے بھرتی کا رجحان بڑھنے لگا
ڈیرہ مرادجمالی : بلوچستان پولیس میں خواتین کے بھرتی کا رجحان بڑھنے لگا نصیرباد ریجن میں سینکڑوں تعلیم یافتہ لڑکیوں نے کاغذات جمع کردیئے گئے آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ کی خصوصی ہدایت پر خواتین کے قدم 5فٹ نو انچ کے بجائے 5فٹ اور ڈیرھ کلو میڑ…
عمران خان ملک میں لانگ مارچ کے نام پر فساد پھیلاریے ہیں فاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ
کوئٹہ: کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما آغا حسن بلوچ کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنا ہر ایک کا جموری حق ہے لیکن ۔عمران خان ملک میں لانگ مارچ کے نام پر فساد پھیلاریے ہیں اورلوگوں کے…
ہماری کوشش ہے سیلاب متاثرین کو زیادہ سے زیادہ امدادی ریلیف مل سکے:عائشہ زہری
پی ڈی ایم اے سے ملنے والے سامان کو سیلاب متاثرین تک پہنچا رہے ہیں: ڈپٹی کمشنر
تمبو:ڈپٹی کمشنر نصیرآباد انجینئر عائشہ زہری نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ سیلاب متاثرین کو زیادہ سے زیادہ امدادی ریلیف مل سکے مجدود وسائل میں رہتے ہو ئے پی ڈی…
رکن صوبائی اسمبلی ثنا ء بلوچ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول خاران کا دورہ
خاران رکن صوبائی اسمبلی ثنا ء بلوچ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول خاران کا دورہ کیا اس موقع پر سکول کے بچیوں نے ثنا بلوچ کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے ۔
سکول کے ہیڈ مسٹریس نے رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ کو اسکول کے مسائل سے آگاہ کیا ۔اس…
ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس فورس کے سوراب میں کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد
کوئٹہ : ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس فورس کے عملے نے سوراب کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے موٹرسائیکل قبضے میں لے لی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس ڈاکٹر…