Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلات نا معلوم افراد نے نجی کمپنی کے نصب شدہ موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا

قلات: ضلع قلات کے علاقے پڈ ماران میں نا معلوم افراد نے نجی کمپنی کے نصب شدہ موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا، مشینری و دیگر آلات نذرآتش، علاقے میں موبائل فون سروس معطل، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے پڈماران کے مقام…

ایپکا محکمہ صحت یونٹ کے انتخابات میں پھول پینل نے 501 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کر لی

کوئٹہ :ایپکا محکمہ صحت یونٹ کے انتخابات میں پھول پینل نے 501 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کر لی جبکہ مد مقابل قلم پینل نے 434ووٹ حاصل کئے۔ نتائج کے مطابق حاجی محمد خیر اچکزئی چیف آرگنائزر حضرت علی کاکڑ صدرعبدالغفور زہری جنرل سیکرٹریعطا محمد لانگو…

آصف علی زرداری نے سردار محمد عمر گورگیج سے ان کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت اورافسوس کیا

کوئٹہ :سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وفاقی وزیر سردار محمد عمر گورگیج سے ان کے صاحبزادے بدل خان کے انتقال پر اظہار تعزیت اورافسوس کیا۔ اورکہاکہ پیپلزپارٹی کی قیادت سردار محمد عمر گورگیج اور ان خاندان کے غم میں شریک ہے ،اولاد کا انتقال…

کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں گیس کی کمی وبندش کی شکایات کاازالہ کیاجائے: جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ:پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر وسابق اسپیکر صوبائی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہاہے کہ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں گیس کی کمی وبندش کی شکایات کاازالہ کیاجائے ،سردی شروع ہوئی نہیں کہ گیس غائب ہونا شروع ہواہے جس کی وجہ سے نہ…

کوئٹہ،ملیریا بخار نہ تھم سکا آئے روز ملریا بخار‘ہارٹ اٹیک میں لوگ مر رہے ہیں

حکومت توجہ دے اوستہ محمد سیول اسپتال کو ڈسٹرکٹ اسپتال کیا جائے اور دواوں کا کوٹہ بڑھا یا جائے، عوامی حلقوں کا مطالبہ اوستہ محمد:ملیریا بخار نہ تھم سکا آئے روز ملریا بخار‘ہارٹ اٹیک میں لوگ مر رہے ہیں حکومت توجہ دے اوستہ محمد سیول اسپتال کو…

گرمی کے موسم میں ہونے والی بارشوں نے اپنے پیچھے کئی داستان چھوڑ کر گئے

سوراب:گرمی کے موسم میں ہونے والی بارشوں نے اپنے پیچھے کئی داستان چھوڑ کر گئے جس کی وجہ سے ضلع سوراب میں تعلیمی اداروں کی حالت زار ہوگئے،تحصیل گدر کے کلی غریب آباد کے گرلز پرائمری اسکول کی عمارت کھنڈرات میں تبدیل،اسکول میں نہ پانی،نہ بجلی کا…

ٹی آئی کے لانگ مارچ کو بلوچستان میں سیکورٹی دیں گے غیرملکیوں کی سیکورٹی کے لئے اسپیشل یونٹ بنایا…

کوئٹہ : مشیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو بلوچستان میں سیکورٹی دیں گے غیرملکیوں کی سیکورٹی کے لئے اسپیشل یونٹ بنایا جارہا ہے ناراض بلوچ رہنمائوں سے آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے مذاکرات کئے جارہے…

پارٹی کی جانب سے جمعتہ المبارک کو حقیقی مارچ ہوگا جسے طاقت کے زور پر روکا نہیں جاسکتا :سم خان سوری

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے جمعتہ المبارک کو حقیقی مارچ ہوگا جسے طاقت کے زور پر روکا نہیں جاسکتا کیونکہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر روڈوں پر ہوگا…

دالبندین سے آٹا، چینی اور گندم کی افغانستان اسمگلنگ، کسٹم حکام خاموش تماشائی

نوکنڈی :تحصیل نوکنڈی دالبندین ضلع چاغی میں آٹا‘چینی ‘گندم کی اسمگلنگ کے روک تھام کیلئے کسٹم کے تمام حکام کا غیر زمہ داری کا مظاہرہ آٹا چینی اور گندم بدستور رخشان ڈویژن سے افغانستان اسمگلنگ جاری تفصیلات کیمطابق کوئٹہ میں چینی، آٹا اور گندم…

پنجگور ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات کی قلت و ڈاکٹروں کی عدم ڈیوٹی سے دور دراز کے مریض رول گئے

پنجگور:پنجگور ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات کی قلت و ڈاکٹروں کی عدم ڈیوٹی سے دور دراز کے مریض رول گئے تحصیل پروم تحصیل گوارگو تحصیل گچک سب تحصیل کلگ و تحصیل پنجگور کے مریض مرض لے کر دوا کیلئے پنجگور ٹیچنگ ہسپتال آتے ہیں اور آکر ڈاکٹر نہ ہونے کی…