بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے 14 مارچ سے 18 مارچ2022ء تک ہونے والے تماماجلاس ملتوی

کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک سرکلرکے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے 14 مارچ سے 18 مارچ2022ء تک ہونے والے تمام اجلاس ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.