چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ ناراض اسپیکر، صوبائی وزراء اور ایم پی ایز سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین سینیٹ ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.