بی این پی کے صدر اختر مینگل اور مولانا واسع سے آج ملاقات کرینگے

کوئٹہ( روزنامہ ہمت )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صو بے میں مو جو دہ سیا سی صورتحال و دیگر امور سے متعلق آج کراچی میں اہم ملاقات کریں گے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد اور دیگر معاملات کو زیر غور لایا جائے گا۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.