Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیر تعلیم بلوچستان یار محمد رند نے خضدار میں اساتذہ کی کمی کا نوٹس لے لیا
خضدار:صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا خضدار میں اساتذہ کی کمی کا نوٹس لے لیاگورنمنٹ ہائی سکول کاکا ہیر وڈھ ضلع خضدار کی دس کلاسز کو صرف ایک ٹیچر کس طرح پڑھا رہی ہے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر سردار یار محمد رند محکمہ تعلیم…
تفتان، ایرانی حکام نے 315پاکستانیوں کو گرفتار کر کے لیویز کے حوالے کر دیا
تفتان: ایرانی حکام نے 315پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرکے تفتان بارڈر پر لیویز حکام کے حوالے کردیا جنہیں ایران کے مختلف شہروں سے گرفتارکیا گیا ہے گرفتار افرد کا محکمہ صحت تفتان کی ٹیم نے کرونا ٹیسٹ بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے 315…
پنجگور،سول سوسائٹی کی جانب سے امن وامان کے حوالے سے ریلی واحتجاجی مظاہر
پنجگور :سول سوسائٹی پروم اور سول سوسائٹی پنجگور کی جانب سے پنجگور میں امن و امان کے حوالے سے شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ۔ پنجگور سول سوسائٹی اور پروم سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پنجگور میں بدامنی قتل وغارت گری کے خلاف احتجاجی ریلی پنجگور پریس…
گورنر بلوچستان کی وڈھ آمد،سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر تغزیت و فاتحہ خوانی کی
وڈھ گورنر بلوچستان ظہور آغا کی وڈھ آمد سردار عطاء اللہ خان مینگل کی رحلت پر اظہار افسوس قائد بلوچ سردار عطاءاللہ خان مینگل کے لواحقین سردار اخترجان مینگل، سردار اسد جان مینگل، جام عبدالکریم جوکھیو سے مینگل کوٹ وڈھ میں تعزیت کی۔ رکن صوبائی…
بلوچستان میں امن کیلئے ناراض بلوچوں سے مذاکرات نا گزیر ہیں، نوابزادہ شاہ زین بگٹی
ڈیرہ بگٹی: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ و وزیر اعظم کے معاون خصوصی و ہم آہنگی نوابزادہ شاذین بگٹی نے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچستان کی محرومیوں میں اضافہ ہوا ہے حکمران عیاشیوں میں مصروف رہے نمائندہ انتخاب سے گفتگو کرتے ہوئے نوابزادہ…
کوئٹہ کے دونوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی انجیوگرافی مشینیں خراب عوام پریشان
کوئٹہ کے دونوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی انجیوگرافی مشینیں کئی ماہ سے خراب، مریض نجی اسپتالوں سے انجیو گرافی کرانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
کوئٹہ کے دونوں بڑے سرکاری اسپتالوں سول اور بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) کی انجیو گرافی مشینیں 3…
وزیراعلیٰ جام کمال کی وڈھ آمد،سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
وڈھ و:زیراعلی جام کمال وڈھ آمد وڈھ میں سابق وزیراعلی بلوچستان قوم پرست رہنما سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر انکے بیٹے سردار اختر جان مینگل سے تعزیت و فاتحہ خوانی کرنے وڈھ پہنچ گئے۔
اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر…
وزیراعلی جام کمال نے رحیم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کوئٹہ، 10 ستمبر 2021: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سینیئر صحافی اور ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں…
خضدار وڈھ جھالوان اوناچ کے قریب ٹرک الٹ گئی،حادثے میں 4 افراد جاں بحق
*خضدار..قومی شاہراہ وڈھ جھالوان اوناچ کے قریب ٹرک الٹ گئی،حادثے میں ٹرک کے نیچے آکر چار افراد جاں بحق ہوگئےٹرک اس وقت الٹ گئی جب چاروں افراد گاڑی کو جیک لگا رہے تھے مقامی لیویز اہلکار موقع پر پہنچی میتیں ٹیچنگ اسپتال خضدارمنتقل کردئیےجاں…
کوئٹہ میں منشیات کی بڑی کھیپ نظر آتش
کوئٹہ میں منشیات کی بڑی کھیپ کو نظر آتش کیا گیا
کرائم برانچ پولیس کی جانب سے پکڑی گئی منشیات کو جوڈیشل مجسٹریٹ ثمینہ نسرین کی نگرانی میں نذر آتش کیا گیا تلف کی جانے والے منشیات میں 1145کلوگرام حشیش ، 510کلو گرام ہیروئن ، 350 کلو گرام افیون…