پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان اور صوبائی وزراء کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: پی ٹی آئی کے پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند کے گھر پر حکومتی وفد کی آمد

پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان اور صوبائی وزراء کی پریس کانفرنس

کوئٹہ:گزشتہ دو ماہ پہلے سردار رند ناراض ہوئے،گہرام بگٹی

کوئٹہ:آج بھی میڑھ کیلئے آئے ہیں کہ محکمہ تعلیم کو واپس سنبھالے،گہرام بگٹی

کوئٹہ:ایک گھر میں بھی مسائل پیدا ہوتے ہیں،گہرام بگٹی

کوئٹہ:سردار رند کافی وقت اے ناراض تھے،سلیم کھوسہ

کوئٹہ:سردار رند دن رات محکمے کیلئے کام کرتے رہے،سلیم کھوسہ

کوئٹہ:سردار رند کا قافلہ چھوڑنا نامناسب ہے،سلیم کھوسہ

کوئٹہ:جام کمال خن نے کہا ہے کہ سردار رند کے تحفظات دور کرینگے،سلیم کھوسہ

کوئٹہ:میرا وزیراعلی کیساتھ کوئی ذاتی اختلاف نہیں،سردار یار محمد رند

کوئٹہ:محکمہ تعلیم کے اندر خاموشی سے انقلاب لانا چاہتا ہوں،سردار یار محمد رند

کوئٹہ:میرا ایک خواب تھا کہ محکمہ تعلیم میں انقلاب لاونگا،سردار یار محمد رند

کوئٹہ:اگروزیراعلی چاہے تو میں ان کیساتھ کام کرونگا،سردار یار محمد رند

کوئٹہ:کابینہ میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی،سردار یار محمد رند

Leave A Reply

Your email address will not be published.