Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی ہمارا عزم ہے ،میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی ہمارا عزم ہے عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے اور صوبے کے کسی حصے کو محرومی کا شکار نہیں رہنے دیا جائے گا منگل کو رکن صوبائی اسمبلی ظفر آغا کی دعوت پر پشین…

بلوچستان کی اہمیت کو مدنظررکھتے ہوئے این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کاحصہ دگنا کیا جائے،چوہدری شبیر

بلوچستان کی اہمیت کو مدنظررکھتے ہوئے این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کاحصہ دگنا کیا جائے۔یہ بات مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری شبیر نے اپنے ایک بیان میں کہی انھوں نے مزید کہاکہبلوچستان نہ صرف پاکستان کی ترقی وخوشحالی کا گیٹ وے ھے…

خضدار ،سردار عطاء اللہ خان مینگل کی چوتھی برسی پر تعزیتی ریفرنس، سیاسی رہنماؤں کا خراج عقیدت

بلوچستان کے عظیم قومی رہنماء سردار عطاء اللہ خان مینگل کی چوتھی برسی کے موقع پر خضدار پریس کلب میں ایک پر وقار تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کا اعزاز ان کی ایک تصویر کو دی گئی ، اسٹیج سیکریٹری کے فرائض بی این پی کے رہنمائ…

جے یو آئی کا مشن نوجوان نسل کی کردار سازی اور تربیت ہے، سینیٹر مولانا عبدالواسع

امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جے یو آئی ہمیشہ اصولوں، نظریے اور عوامی اعتماد کی پاسدار رہی ہے۔ جماعت نے اقتدار کی خواہش کے بجائے اپنے منشور اور موقف کو ترجیح دی ہے، اور یہی جے یو…

سینیٹر اسد قاسم رونجھو کا خان آصف خان سنجرانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کشمیر امور گلگت بلتستان و سیفران کے چیئرمین سینیٹر اسد قاسم رونجھو کا خان آصف خان سنجرانی کے انتقال پر اظہار تعزیت سینیٹر اسد قاسم رونجھو نے سابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کے والد محترم خان آصف خان سنجرانی کے…

کوئٹہ میونسپل ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر احتجاج

کوئٹہ، 28 اگست 2025 : کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن (کیو ایم سی) کے ملازمین نے جمعرات کے روز ایڈمنسٹریٹر کے دفتر کے باہر دو ماہ کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے مطالبے پر مظاہرہ کیا۔ گرینڈ الائنس میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے یہ…

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے رورل ہیلتھ سنٹر اورماڑہ اور بی ایچ یو بسول کا دورہ…

گوادر/اورماڑہ28اگست: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے رورل ہیلتھ سنٹر   اورماڑہ اور بی ایچ یو بسول کا دورہ کیا، جبکہ حال ہی میں مکمل ہونے والے بی ایچ یو بل اورماڑہ کا افتتاح بھی کیا۔اس موقع پر انہوں نے مراکز صحت اور ہسپتالوں…

ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی بڑی کامیابی – 23 سال سے روپوش اشتہاری قاتل گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ہیڈ باغ حضور بخش جمالی اور سی آئی اے انچارج مقبول احمد جمالی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے راہب ولد رسول بخش قوم برڑو کو ضلع جیکب آباد (سندھ) سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ ہیڈ باغ میں مقدمہ درج ہے۔ ملزم گزشتہ 23 سال سے…

تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی کے زیر صدارت لوکل کمیٹی کا ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوا

قلات 27اگست ۔ تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی کے زیر صدارت لوکل کمیٹی کا ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں لوکل کمیٹی ممبران میر منیر شاہوانی موسی خان مینگل مبارک محمدحسنی ملک عصمت کھیازئی وڈیرہ رحیم مینگل حاجی غلام قادرعمرانی علی رودینی…