Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور معیار کا…
پشین 27 اگست ۔ ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کو متحرک کردیا گیا ہے،ضلع کے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنران اور تحصیلداران کو…
رکن صوباٸی اسمبلی محترمہ ہادیہ نوازبہرانی کےمنظور کردہ فنڈزسےڈیره الہیار میں ترقیاتی اسکیمات پرکام…
نصیرآباد (رپورٹ چھٹہ خان عمرانی)
رکن صوباٸی اسمبلی محترمہ ہادیہ نوازبہرانی کےمنظور کردہ فنڈزسےڈیره الہیار میں ترقیاتی اسکیمات پرکام جاری ہیں ڈپٹی میئرمیرربنواز خان بہرانی کی تجویزکندہ شھید مراد کرکٹ گراؤنڈ کا کام معروف گورنمنٹ کنٹریکٹر علی…
استامحمد۔ پندرہ سے بیس روز قبل بننے والا تحصیل روڈ گزشتہ رات کی بارش کے بعد جھیل کا منطر پیش کر رہا…
استامحمد۔رپورٹ عبداللہ مگسی۔
میونسپل کارپوریشن استامحمد میں ہونے والے ناقص اور غیر معیاری ترقیاتی کام پندرہ سے بیس روز قبل ٹف ٹائل کے بنے ہوئے تحصیل روڈ اور تمام چھوٹی گلیاں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد جھیل کامنظر پیش کر رہے ہیں۔ جبکہ…
صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے محترمہ سائرہ عطاء اور ادارہ برائے…
2025ء
صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر پہلے ویمن انڈومنٹ فنڈ کا آغاز رواں ہفتے کیا جارہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت دور افتادہ اور…
گیارہویں این ایف سی ایوارڈ پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، پارلیمانی نمائندگی نہ…
کوئٹہ، 25 اگست 2025ء
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت این ایف سی ایوارڈ کی تیاری کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس پیر کو وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے صوبے کی معاشی…
این ایف سی ایوارڈ اور بینک آف بلوچستان سے متعلق ایک اہم اجلاس محکمہ خزانہ میں منعقد ہوا
کوئٹہ 25اگست ۔ این ایف سی ایوارڈ اور بینک آف بلوچستان سے متعلق ایک اہم اجلاس محکمہ خزانہ میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کو اسپیشل سیکریٹری خزانہ جہانگیر کاکڑ اور کنسلٹنٹ فنانس نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس…
وزیر صحت بلوچستان کا آن لائن کھلی کچہری کے آغاز کا اعلان
وزیر صحت بلوچستان کا آن لائن کھلی کچہری کے آغاز کا اعلان
وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ جلد آن لائن کھلی کچہری کا آغاز کر رہے ہیں، جس میں تمام ایم ایس صاحبان اور ڈی ایچ اوز شریک ہوں گے اور عوام کی شکایات براہِ راست سنی…
نصیرآباد ڈویژن کے مختلف اضلاع میں 3جی اور 4جی انٹرنیٹ سروس تاحال معطل ہے،
نصیرآباد ڈویژن کے مختلف اضلاع میں 3جی اور 4جی انٹرنیٹ سروس تاحال معطل ہے،
جس کے باعث عوام، طلباء، کاروباری حضرات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انٹرنیٹ کی مسلسل بندش نے تعلیمی سرگرمیوں، آن لائن…
بلوچستان میں گرمی کی لہر، بعض اضلاع میں بارش کی پیشگوئی
کوئٹہ، 24 اگست 2025 : محکمہ موسمیات کوئٹہ ریجنل سینٹر نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ جبکہ گرم اور مرطوب موسم کے برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اگلے 48 گھنٹوں کے دوران کئی اضلاع…
چیرمین تاجران بلوچستان ٹکری حمید بنگلزئی کی کمشنر کوہٹہ ڈیویژن شازیب خان کاکڑ سے ملاقات
کوہٹہ: چیرمین تاجران بلوچستان ٹکری حمید بنگلزئی کی کمشنر کوہٹہ ڈیویژن شازیب خان کاکڑ سے ملاقات شہر کے مختلف مساہل پر تفصیلی گفت شنید اور تاجروں کے مشکلات پر بات چیت