Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پاکستان میں 20سال میں ہر چیز کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ،انسان کی قدر میں کمی ہوئی ،لالہ یوسف خلجی
بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا کہ پاکستان میں گزشتہ 15سے 20سال میں ہر چیز کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہوا لیکن انسان کی قدر میں کمی ہوئی ہے اسوقت پاکستان میں کروڑوں افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن کے تمام کمیونٹی بیسڈ ٹیوب ویلوں کا قبضہ اپنے قبضے میں لے ، عدالت عالیہ…
جسٹس محمد کامران خان ملا خیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی ڈویژنل بینچ نے ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ میں رہائشیوں کو صاف پینے کی پانی کی فراہمی سے متعلق قربان علی کا دائر آئینی درخواست بنام سیکرٹری بی واسا و دیگر کی…
امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا
امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) اور اس کی ذیلی تنظیم مجید بریگیڈ کو باضابطہ طور پر غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اس بات کا…
مریم نواز کا ژوب، بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے مزید 14 دہشت گرد واصلِ جہنم کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ژوب، بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے مزید 14 دہشت گرد واصلِ جہنم کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیاہی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاکستان کے سپاہی دشمن کو نیست و نابود کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پریس سیکرٹری شیخ عبدالرزاق اور رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن بلوچستان کے کمشنر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پریس سیکرٹری شیخ عبدالرزاق اور رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن بلوچستان کے کمشنر عبدالشکور نے پروفیسر مرحوم عاشق حسین کی اہلیہ اور سماء ٹی وی کے رپورٹر نورالعارفین کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا انہوں…
بلوچستان میں مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت کو بیٹے سمیت اغواء کرلیا
صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت کو ان کے بیٹے سمیت اغواء کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت افضل باقی کو ان کے جوان بیٹے سمیت سیاحتی مقام زیزری سے اغواء کیا گیا، لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں…
خضدار میں غیر فعال واٹر اسٹوریج ٹینک کی تعمیر و مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا
خضدار میں غیر فعال واٹر اسٹوریج ٹینک کی تعمیر و مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے اور آئندہ چند روز میں اسے فعال کر دیا جائے گا۔ اس منصوبے کے نتیجے میں شہر کی بڑی آبادی کو صاف پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی، جو کہ مقامی باشندوں کے لیئے ایک…
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اتوار کو شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے…
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اتوار کو شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھٹ شاہ پہنچے جہاں صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر بلوچستان کے صوبائی وزرا میر ظہور…
کمپنی (RDMC) نے مقامی نوجوانوں کیلئے کمیونٹی مینٹورشپ پروگرام کا آغاز کردیا
پریس ریلیز
ریکودک مائننگ کمپنی (RDMC) نے مقامی نوجوانوں کیلئے کمیونٹی مینٹورشپ پروگرام کا آغاز کردیا
چاغی، بلوچستان 9 اگست 2025
ریکودک مائننگ کمپنی (RDMC) نے کمیونٹی مینٹورشپ ٹریننگ پروگرام کا آغاز…
یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں لاہور، کراچی ، کوئٹہ میں ریلیاں اورتقریبات کا انعقاد
یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں کراچی ، لاہور اورکوئٹہ میں ریلیوں اورتقریبات کا انعقادکیاگیا جن میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے رہنمائوں نے بھی شرکت کی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لاہور میں یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں ایک ریلی…