Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

حب سرکاری اسکول کے چھت کا پلستر گرگیا کسی قسم کا جانی نقصان نہیںہوا

حب سرکاری اسکول کے چھت کا پلستر گرگیا کسی قسم کا جانی نقصان نہیںہوا حکومتی تعلیمی ترقی کے دعوؤں پر سوال کھڑے کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز حب کے علاقے گوٹھ حاجی محمد شیخ مڈل اسکول میں اسمبلی کے دوران اچانک ہیڈماسٹر کے آفس کے چھت کا…

چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ہزار گنجی کو بجٹ ریلیز نہ ہونے سیملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی

چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ہزار گنجی کو بجٹ ریلیز نہ ہونے سے 200ڈیلی ویجز ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی جبکہ ہزار گنجی سبزی و فروٹ منڈی میں صفائی کا کام بھی رک گیا ۔ مارکیٹ کمیٹی ہزار گنجی کے ذرائع نے بتایا کہ ڈی جی ایکسٹینشن زراعت اور…

بلوچستان ، سندس فاؤنڈیشن کا باقاعدہ قیام،حکومت بلوچستان اور فاؤنڈیشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط

تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور خون کی دیگر بیماریوں سے متاثرہ مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے سندس فاؤنڈیشن اور حکومت بلوچستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔تقریب میں صوبائی وزیر صحت…

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ،پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہر قیمت پر کھڑی رہے گی، وزیر اعلیٰ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کا دن کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارت نے یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و…

عوامی خدمت مقدس منصب ،کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی،میر لیاقت لہڑی

پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت ایک مقدس منصب ہے اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ عوام نے ہمیں ووٹ دے کر ایوان میں بھیجا ہے تاکہ ان کے مسائل کا حل ممکن بنایا جا سکے۔ ان…

آئندہ24 گھنٹوں میں بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کی توقع

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کی توقع ہے۔ تاہم ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، شیرانی، لورالائی، زیارت، ہرنائی، بولان، کوہلو، دریجی، خضدار اورلسبیلہ کے اضلاع سمیت پہاڑی علاقوں میں…

منگچر،قلات ،اسسٹنٹ کمشنرزکی زیرنگرانی یوم استحصال پروگرامزکامیاب بنانے کیلئے افسران کو کو شیڈول پلان…

.قلات حکومت بلوچستان کی جانب سے 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کشمیرکے موقع پر خصوصی تقریبات، ریلیوں اور دیگر سرگرمیوں کے انعقاد کے انتظامات کو قلات انتظامیہ نے حتمی شکل دیدی ہے ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کے احکامات کی روشنی…

5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر بلوچستان میں مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں، ترجمان…

کوئٹہ .  بلوچستان بھر میں 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ترجمان محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق یومِ استحصال کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار…

میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر مینگل ہائوس کراچی میں فاتحہ خوانی جاری

کوئٹہ/کراچی میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر مینگل ہائوس کراچی میں فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے ہفتہ کو سابق وزیراعلیٰ رکن بلوچستان اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری ، رکن قومی اسمبلی شہریار مہر ، صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل…

سینیٹ نے بلوچستان میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کے قتل کے خلاف قرارداد کی منظوری دیدی

سینیٹ نے بلوچستان میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کے قتل کے خلاف قرارداد کی منظوری دے دی۔جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے قرارداد پیش کی, قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان…