Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا کا تائیوان کو ہتھیارفراہم کرنا سنگین نتائج کا باعث بنے گا، چین
چین نے کہاہے کہ امریکا کا تائیوان کو ہتھیارفراہم کرنا سنگین نتائج کا باعث بنے گا۔ تاس کے مطابق چین کی وزارت دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤگنگ نے ایک بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کو سمجھنا چاہیے کہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی کے انتہائی سنگین نتائج…
ڈھاکا میں گارمنٹ فیکڑی کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، فوج اور پولیس کی گاڑیا ں نذر آتش
:بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے میرپور میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازمین نے احتجاجی مظاہرے کے دوران فوج اور پولیس کی گاڑیوں کو نظرآتش کر دیا۔ڈھاکا ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر کچو کھیت کا علاقہ میدان جنگ بن گیا اور علاقےمیں…
پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کی چائنا یانگلنگ زرعی ہائی ٹیک فیئر کی قیادت سے ملاقات ، بی 2بی شراکت داری…
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے یانگلنگ ایگریکلچر ڈیمانسٹریشن زون لیڈر کی قیادت کے ساتھ ملاقات اور گلوبل انٹروڈکشن اینڈ مارکیٹنگ کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے چین کے صوبے شانسی کے علاقے یانگلنگ کے دورے کے دوسرے دن زراعت کے شعبے میں…
مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، چین
چین نے مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے ۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے ایک بیان میں مشرق وسطیٰ میں حالیہ واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک بار پھر جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور د یا ۔
انہوں نے26 اکتوبر کو…
صدر بن کر امریکی فوجیوں کو جنگیں لڑنے کیلئے بیرون ملک نہیں بھیجوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ملک کے صدر بن کر امریکی فوجیوں کو جنگیں لڑنے کے لئے بیرون ملک نہیں بھیجیں گے جبکہ ان کی حریف کملا ہیرس کامیابی کی صورت میں امریکا کو تیسری عالمگیر جنگ کی طرف لے جائیں گی جس میں لاکھو ں امریکیوں کی…
مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کو روکنے کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لارہے ہیں، روس
روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کو روکنے کے لیے سب کچھ کر رہے ہیں ۔
تاس کے مطابق روس کے صدرولادیمیر پیوٹن کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور افریقہ، نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے کہا ہے کہ…
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی لاگت 60 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے ، رپورٹ
:اسرائیلی حکومت کا تخمینہ ہے کہ غزہ اور لبنان میں اس کی فوجی کارروائیوں کی مجموعی لاگت 60 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے ، ان بھاری جنگی اخراجات کے اسرائیلی معیشت پر اثرات واضح ہونا شروع ہو چکے ہیں۔بی بی سی کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ بزالیل…
امریکا میں میکڈونلڈ کا برگر کھانے سے 75 افرادمتاثر، 22 ہسپتال منتقل
امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے)نے کہا ہے کہ میکڈونلڈز کے کوارٹر پاؤنڈر ہیمبرگرز سے جُڑی بیماری ’ای کولی‘ سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 49 سے بڑھ کر 75 ہو گئی ہے۔ روئٹرز کے مطابق صحت کے نگران ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے کہا…
ایلون مسک نے 1990 میں امریکا میں غیر قانونی طور پر کام کیا، واشنگٹن پوسٹ
:واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایلون مسک نے 1990 کی دہائی میں مختصر عرصے کے لیے اپنی سٹارٹ اپ کمپنی بنانے کے دوران امریکہ میں غیرقانونی طور پر کام کیا۔روئٹرز نے واشنگٹن پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ایلون مسک 1995 میں سٹینفورڈ…
کویت میں غیرملکی ایک سے زیادہ گاڑیاں نہیں رکھ سکیں گے، کویتی وزارت داخلہ
:کویت کی وزارت داخلہ نے ٹریفک ضوابط میں کئی تبدیلیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے اور غیرملکیوں کے لیے گاڑیوں کی ملکیت پر پابندیاں شامل ہیں۔کونا کے مطابق کویتی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار اسسٹنٹ انڈر…