Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گرے لسٹ مسئلہ ہے، نکلنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھا جو ہمارے لیے مسئلہ ہے، فیٹف پر برطانوی حمایت کی بات کی ہے، گرے لسٹ سے نکلنے کے خواہاں ہیں۔زیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانوی ہم منصب ڈومینک راب کے…
افغانستان میں حکومت کو تسلیم کرنے کیلیے ہماری کوئی شرط نہیں، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغانستان میں حکومت بنانے یا تسلیم کرنے کے لیے ہماری کوئی شرائط نہیں، حریت راہنما سید علی گیلانی کی نماز جنازہ پر بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔
دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر…
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیزبارش؛ اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں جاری تیزبارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیزبارش کا سلسلہ آج ایک بارپھرجاری رہا۔ شہرمیں گلستان جوہر، موسمیات، آئی آئی چندریگرروڈ، صدر، شارع فیصل،…
سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کا امکان
کراچی: سی این جی ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ایک بار پھر سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ظاہر کردیا ہے۔
غیاث پراچہ رہنما سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں سی این جی کی قیمت 18 روپے لیٹر بڑھ جائے گی جس کے بعد پنجاب اور…
4 سالہ بچے کے اغواء کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: سمن آباد میں 4 سالہ بچے کے اغواء کی کوشش کرنے والا ملزم صدیق چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد میں موٹرسائیکل سوار ملزم نے گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 4 سالہ بچے محمد علی کو اغواء کرنے کی…
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آٹا مزید مہنگا
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آٹا مزید مہنگا
اسٹاف رپورٹر جمعرات 2 ستمبر 2021
آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے فوٹو: فائل
آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے فوٹو: فائل
پشاور: شہر کی غلہ…
کراچی میں دوسرے روز بھی شدید گرمی کے بعد بارش
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی شدید گرمی کے بعد بارش ہوئی ہے۔
کراچی میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث سمندری ہوائیں دوسرے روز بھی بند ہیں اور شدید گرمی سے عوام بے حال ہورہے ہیں، مسلسل دوسرے روز شہر کا درجہ حرارت 39 ڈگری سے زائد…
شہاز شریف کی تجویز پر حکومت نے قومی مفاہمت کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی
اسلام آباد قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی تجویز پر حکومت نے قومی مفاہمت کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی مفاہمت کے لیے ہم تیار ہیں، قومی مفاہمت اور قومی حکومت میں فرق ہے، قومی حکومت ن…
علی گیلانی کی تدفین اندھیرے میں کرکے بھارت آگ کو ہوا دے رہا ہے، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ سینیئر حریت رہنما سید علی گیلانی کی تدفین اندھیرے میں کرکے بھارت کی قابض سرکار اپنے ملک میں آگ کو ہوا دے رہی ہے۔
صدر مملکت عارف علوی نے خبردار کیا کہ مقبوضہ وادی میں ظلم کا نظام زیادہ عرصے نہیں چل…
طبی شعبے کو نظرانداز کرنے پر ڈاکٹرسعد خالد نے تمغہ امتیاز واپس کردیا
کراچی: معروف ماہرِ امراض معدہ و جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے احتجاجاً اپنا تمغہ امتیاز واپس کردیا، ڈاکٹرسعد خالد نیاز نے تمغہ امتیاز واپس کرنے کے لئے صدر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف ماہرِ امراض معدہ و جگر ڈاکٹر سعد…