چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواب ثنااللہ زہری سے ان کی والدہ اور صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نواب ثنااللہ زہری کی والدہ اور صاحبزادی کے بلنددرجات اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید قائم علی شاہ، سید مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، شازیہ مری، علی مدد جتک نے بھی نواب ثنااللہ زہری سے تعزیت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعزیت کیلئے جھالاوان ہاو¿س آمد کے موقع پر سردار ہمایوں گبول بھی موجود تھے