Browsing Category

کھیل

کھیل

کشمیر اور کشمیری عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے،شاہد آفریدی

اسلام آباد: پاکستان کے سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر کاز اور کشمیریوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ کوشاں رہوں گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئرمین کشمیر پریمیئر لیگ ارشد تنولی سے ملاقات کے دوران کیا۔ شاہد آفریدی نے کشمیر…

سینئر کھلاڑیوں کے بارے میں چیئرمین رمیز راجا کا تبصرہ ٹھیک نہیں ہے،کامران اکمل

لاہور: ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تبدیلی پر تبصرے کو نامناسب قرار دیدیا۔کامران اکمل نے رمیز راجا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹر کی حیثیت سے مجھے ابھی کھیلنا ہے، فٹ رہا…

ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

ممبئی : بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات فیملی کے ساتھ وقت گزارنے اور بیٹی کی سالگرہ کی وجہ سے سیریز نہیں کھیلیں گے، ویرات کوہلی نے اپنے فیصلے سے…

کوہلی سے جو بات ہوئی وہ نہیں بتاسکتا، بابر اعظم

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے جو بات ہوئی وہ سب کے سامنے نہیں بتاسکتا۔بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی سیریز…

آسٹریلیا کو فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی

لاہورمیں قذافی اسٹیڈیم اور سیف سٹی کا دورہ،مانیٹرنگ کا عملی مظاہرہ دیکھا لاہور:آسٹریلوی وفد کو لاہور میں فول پروف سیکیورٹی کا یقین دلادیا گیا جب کہ مہمانوں نے قذافی اسٹیڈیم اور سیف سٹی اتھارٹی کا دورہ کرتے ہوئے شہر بھر کی مانیٹرنگ کا عملی…

ویسٹ انڈیز کو آسان حریف نہیں سمجھتے، بابر اعظم

جس طرح فتوحات حاصل کر رہے ہیں کوشش ہوگی یہ سلسلہ جاری رہے، بابر اعظم کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو آسان حریف نہیں سمجھتے ہوم سیریز میں دلچسپ مقابلے متوقع ہیں۔قومی کپتان بابر اعظم نے ورچوئل پریس…

ساتویں بینظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ (کل) سے شروع ہوگی

اسلام آباد: ساتویں بینظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ (کل) پیر سیاسلام آبادٹینس کمپلیکس، اسلام آباد شروع ہو گی اور چیمپئن شپ کا افتتاح سینیٹر فرحت اللہ بابر کریں گے، گذشتہ روز چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی سینیٹر تاج حیدر نے بتایا کہ چیمپئن شپ…

آسٹریلیا نے ایشز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

برسبین:ایشز، آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ کینگروز نے 20 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا، تراوس ہیڈ کو شاندار سنچری بنانے پر مرد میدان قرار…

کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا، باندھ کر نہیں رکھا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا ہے، باندھ کر نہیں رکھا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے کپتان کو اس کی مرضی کے فیصلے کرنے دیئے صرف یہی کہا کہ فائٹ…

کوہلی سے کپتانی کیوں لی گئی؟ سارو گنگولی نے بتا دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے ویرات کوہلی سے ون ڈے کی کپتانی لینے کی وجہ بتا دی۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سارو گنگولی سے اس معاملے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ویرات کوہلی سے کہا…