Browsing Category

کھیل

کھیل

ڈھاکہ ٹیسٹ، بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی پہلی وکٹ لے لی

ڈھاکہ: پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے انٹرنیشنل کریئر میں پہلی وکٹ حاصل کر لی۔ ڈھاکہ ٹیسٹ میں انہوں نے مہدی حسن کو آوٹ کیا۔پاکستانی آف اسپنر ساجد خان نے بھی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے ڈھاکہ ٹیسٹ میں 12وکٹیں اپنے نام کر…

سرفراز احمد کی شاعری کے قومی ٹیم میں چرچے

لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد کی شعر و شاعری کے قومی ٹیم میں خوب چرچے ہو رہے ہیں۔گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی گئی، ا س تصویر کے…

بھارتی ٹیم نے آٹوگراف سے مزین جرسی اعجاز پٹیل کوپیش کردی

اعجاز نے 119 رنز کے عوض 10 شکار کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے بولر کا اعزاز پایا تھا ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم نے کیوی اسپنر اعجاز پٹیل کو اپنے آٹوگراف سے مزین جرسی پیش کردی۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے ممبئی ٹیسٹ کی پہلی…

ورلڈ کپ 2022؛ ٹی 20 کی نئی عالمی جنگ کیلیے ماحول بننے لگا

آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈکپ2022کا شیڈول21 جنوری کو جاری ہوگا کراچی: ٹی 20کی نئی عالمی جنگ کیلیے ماحول بننے لگا جب کہ آئندہ ماہ ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری کردیا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کا…

محمد عامر کا کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ

محمد عامر کا کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ5 سال سے پرفارمنس دے رہا ہوں کس وجہ سے پلاٹینم سے ڈائمنڈ کیٹگری میں ڈالاگیا، انتظامیہ نے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست نہیں کی اسلئے اب ڈرافٹنگ میں جانا چاہتا ہوں: فاسٹ بائولر لاہور: فاسٹ بالر محمد…

پاکستان کرکٹ میں بہتری کے آثار نمایاں

اسلام آباد: رمیز راجہ نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالا تو امید کی جارہی تھی کہ ایک سابق کرکٹر کی حیثیت سے معاملات میں سدھار لانے میں کامیاب ہوں گے۔ ابتدا میں ہی نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کی وجہ سے…

شاہد خان آفریدی کا بطور کھلاڑی یہ آخری پی ایس ایل۔۔؟

کراچی: واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا بطور کھلاڑی یہ آخری پی ایس ایل ایونٹ بھی ہوسکتا ہے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل 12 دسمبر کو ہوگا جبکہ لاہور قلندرز کو پہلا موقع ملے…

پی ایس ایل7 ڈرافٹ:غیرملکی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

بیشتر سپر اسٹار کرکٹرز دیگر مصروفیات کی وجہ سے شریک نہیں ہوں گے لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ڈرافٹ میں نامور غیرملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد پاکستان آئے گی۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 12 دسمبر کو پی ایس ایل ایڈیشن 7…

ویرات کوہلی صفر پر آئوٹ، سنچری کا انتظار طویل ہو گیا

کانپور(آئی این پی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی صفر پر آئوٹ ہو گئے، کھلاڑی کا سنچری کا انتظار مزید طویل ہو گیا۔بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوا، جس میں کوہلی پہلے میچ کا حصہ نہیں تھے، لیکن آج کے میچ میں ویرات کوہلی چوتھی…

وسیم اکرم کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

اعزاز کی بات ہے کہ دبئی حکومت نے کرکٹ میں میری خدمات کے اعتراف میں مجھے گولڈن ویزا جاری کیا، دبئی دنیا کا ایک بہترین کاروباری مرکز، چھٹیاں گزارنے کی جگہ اور دنیا کے لوگوں کو ملانے والا شہر ہے،وسیم اکرم کا ٹوئٹ کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے…