Browsing Category
کھیل
کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دےدی
افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دے دی۔
ابوظہبی میں افغانی اوپنرز نے جارحانہ انداز اپناتےہوئےشاندار بلے بازی کی۔
زازئی نے33اورشہزاد نے 45رنزکی دھلائی کی۔
کپتان نبی نے 17 گیندوں…
ٹی20ورلڈکپ: افغانستان کا پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دے دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ بی کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔
دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔
افغانستان کی اننگز
افغانستان کی جانب…
ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ملک کو جتواؤں، حارث رؤف
دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے ہیرو حارث رؤف نے کہا ہے کہ ان کی ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ملک کو جتوائیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حارث رؤف کی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ نیوزی…
نعمان نیاز کی بدکلامی، شعیب اختر نے لائیو شو کے دوران پی ٹی وی سپورٹس سے استعفا دے دیا
پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے دنیائے کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین باؤلر شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان نیاز کے ساتھ پی ٹی وی پر لائیو شو کے درمیان ہوئی بحث پر دورانِ شو ہی پی ٹی وی سپورٹس سے استعفا دے دیا۔…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دیدی
شارجہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا جو سری لنکا نے 5 وکٹ کے…
بھارت نے 10 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنالیے
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی بیٹنگ لائن پاکستانی بولنگ کے خلاف مشکلات کا شکار ہے۔
دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے کا ٹاس قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
بھارت کی…
بھارت نے 6 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 36 رنز بنالیے
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی بیٹنگ لائن پاکستانی بولنگ کے خلاف مشکلات کا شکار ہے۔
دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے کا ٹاس قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…
ورلڈ ٹی 20:پاکستان کا بھارت کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ورلڈ ٹی20 کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔
کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی وکٹیں لے کر بھارت پر پریشر ڈالیں۔ہائی وولٹیج ٹاکرے کےلے پوری طرح تیار ہیں۔شعیب ملک اورمحمد حفیظ فائنل کا حصہ ہیں۔…
پاک بھارت ٹاکرا: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرے میں وزیراعظم عمران خان بھی پاکستان کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ممکنہ 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
کوہلی الیون…
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے نام بتائے۔
قومی ٹیم میں بھارت کے خلاف جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں محمد رضوان، فخر…