Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی کے میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی

 دبئی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے ہونے والے 8 میگا ایونٹس کی میزبانی کرنے والے ملکوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے اعلان کے مطابق 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو تفویض کی گئی ہے۔ 2025 میں ہونے والی آئی سی سی…

سابق بھارتی کرکٹر محمد رضوان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستانی بلے باز محمد رضوان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں آؤٹ اسٹینڈنگ بلے بازی کی۔ بھارتی ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری پاکستان نے6 اوورز میں 47رنز بنالیے

 لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔  دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…

بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں وہ بہت اچھے انداز سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں

 لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ہے، وہ بہت اچھے انداز سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ…

شعیب اختر سے تلخ کلامی ،پر پی ٹی وی انتظامیہ کا ڈاکٹر نعمان نیاز کو معطل کرنے کا فیصلہ

شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر پی ٹی وی انتظامیہ نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی کرکٹ ٹیم سابق فاسٹ باولد شعیب اختر اور پی ٹی وی سپورٹس کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان تلخ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نیوزی لینڈ پوانٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ شارجہ میں کیویز کے ہاتھوں باون رنزسے شکست کے بعد نمیبیا کی ٹیم بھی ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ فتح کے بعد نیوزی لینڈ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا۔ شارجہ میں نیوزی لینڈ نے پہلے…

بنگلادیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلایش ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ ابوظبی میں جنوبی افریقا نے چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ گروپ ون سے بنگلادیش کے ساتھ سری لنکا کا سفر بھی تمام ہوا۔ سپرٹویلیو میں بنگلادیش کو مسلسل چوتھی شکست سامنا کرنا…

آئی پی ایل کو فوری طور پر بین کیا جائے : بھارتی شائقین

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلے پاکستان اور پھر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے شائقین انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کے بعد سماجی…

بھارت کو سیمی فائنل میں دیکھنا معجزہ ہوگا : شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے  پاس سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا ایک موقع ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا…

نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی بھارت کے خلاف 8 وکٹوں سے فتح دبئی میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے 111رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ڈیرل مچل 49 رنز بنا کر نمایاں رہے. کپتان کین…