Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ہم تقسیم ہوگئے تو دو ارب مسلمان مایوس ہوں گے، شاہ محمود قریشی

متحد ہوگئے تو 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کی قرارداد کی طرح بہت سی کامیابیاں ملیں گی ،بھارت نے او آئی سی کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کیلئے پوری کوشش کی، چین کے ساتھ تعلقات ڈگمگانے کی قیاس آرائیوں پرپانی پھرگیا ، وزیر خارجہ کی میڈیا سے گفتگو…

اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کا آغاز

 اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس جاری ہے۔ پاکستان او آئی سی اجلاس سے ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ او آئی سی رکن ممالک کے…

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مسلم امہ کے آگے بڑھنے کا راستہ طے کرے گا: شہباز شریف

اسلام آ باد: مسلم لیگ(ن) کے صدر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مسلم امہ کے آگے بڑھنے کا راستہ طے کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام می شہباز شریف نے…

مریم نواز کی طبیعت ناساز، سوات کا جلسہ منسوخ کردیا گیا

مریم نواز کو تیز بخار ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں سفر سے منع کیا: مریم اورنگزیب لاہور /سوات: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث سوات کا جلسہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے…

نوازشریف کیخلاف کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملا: براڈ شیٹ سربراہ الزامات سے دستبردار

لندن:براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوتے ہوئے معافی مانگ لی ۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق ایک انٹرویو میں براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوی نے کہا کہ وہ دو دہائیوں تک احتساب کے نام پر…

آزاد کشمیر میں رمضان سے قبل مہنگائی کا جن بے قا بو

سبزی، پھل اور دودھ سمیت اشیائے خورونوش کی خریداری محال مظفر آ باد: آزاد کشمیر میں رمضان کی آمد سے قبل گراں فروشوں نے آستینیں چڑھا لیں، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میںبے تحا شہ اضافہ، جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے حکام خاموش تماشائی بنے…

مقبوضہ جموں وکشمیر میںیوم پاکستان پر مبارکبادکے پیغاماتی پوسٹرچسپاں

قائداعظم، علامہ اقبال، عمران خان،جنرل باجوہ ،مسرت عالم بٹ کی تصاویر نمایاں پوسٹروں میں’’ایک قوم، ایک نعرہ، ایک منزل’’ کا پیغام درج ،بھارتی مظالم کی مذمت سری نگر:بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدھ کو منائے جانے والے یوم پاکستان سے قبل…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 181روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 181 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر 82پیسے کے اضافے سے 181.39روپے کی سطح پر آگئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں صبح سے اضافے کا رجحان ہے۔ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے…

کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی:کراچی میں غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے نے فنی خرابی کے باعث جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر 579 دہلی سے دوحہ کے لیے شیڈول تھی۔کپتان کو طیارے کے کارگو ہولڈ میں اسموگ سگنل ملا جس کی وجہ سے…

منحرف ایم این اے رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج، دو ایم پی ایز کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ میں دھمکیوں، ہتک آمیز الفاظ ادا کرنے سمیت مختلف دفعات درج کی گئی ہیں، پولیس کراچی:پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج کرنے والے دو اراکین سندھ اسمبلی سمیت متعدد افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے…