Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
پیٹرول کی نئی قیمت 169 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوجائے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا
اسلام آباد: پاکستان بھر میں ایک مرتبہ پھر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یوکرین پر روس کے حملے کے بعد…
اپوزیشن نے عدم اعتماد کو کھیل سمجھ رکھا ہے: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
یہ لوگ عدم اعتماد کی باتیں صرف اپنا دل بہلانے کیلئے کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
لاہو"وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور راولپنڈی میں جاری…
ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں : یوکرین صدر
میں کیف میں ہی ہوں، اور ہم ملک کا دفاع کرتے رہیں گے،یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا ویڈیو پیغام
کیف: روس کی یوکرین کے خلاف جنگ دارلحکومت کیف پہنچ گئی۔ شہرکے مختلف حصوں میں روسی اور یوکرینی فوج میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ یوکرین کے صدر…
جہانگیر ترین لاہور سے لندن روانہ ہو گئے
رابطے میں رہنا، چیک اپ کے لیے جا رہا ہوں۔ جہانگیر ترین کا روانگی سے قبل گروپ کے لیے پیغام
اسلام آباد(جی این ایم) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر سیاستدان لندن روانہ ہو گئے۔دو روز قبل جہانگیر ترین 3 روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر…
بلوچستان کے بزرگ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی نماز جنازہ ہفتہ کو انکے آبائی گاں گوٹھ چھلگری میں…
کوئٹہ: بلوچستان کے سنیئر قوم پرست اور بزرگ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی نماز جنازہ ہفتہ کو انکے آبائی گاں گوٹھ چھلگری میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی بلوچستان…
شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ، ایس پی حلیم اچکزئی
پشین: ایس پی حلیم اچکزئی نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ترجیح ہے رات کو خود گشت کرکے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہا ہوں شہر میں نفری اور گشت بڑھادی گئی ہے سماج میں امن وامان قائم رکھنے میں پولیس اہلکاروں کا اہم رول ہوتا ہے اس لئے…
کوئٹہ4 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پراحتجاج: ملازمین نے کچرے سے بھری گاڑیاں میٹروپولیٹن آفس کے باہر کھڑی…
کوئٹہ: ملازمین نے 4 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر کچرے سے بھری گاڑیاں میٹروپولیٹن کے آفس کے باہر کھڑی کردیں۔
میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کا 4 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج جاری ہے، ملازمین نے کچرے سے بھری گاڑیاں میٹروپولیٹن کے آفس…
سکھرسی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی :دہشت گرد گرفتار
سکھر:سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی :دہشت گرد گرفتار ،اطلاعات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سکھر میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کی شناخت سجاد عزیز ملاح کے نام…
تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے،شہبازشریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پاکستان کے22 کروڑ عوام کی خواہش ہے۔لاہورکی احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے صدر اوراپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد 22 کروڑ…
پشاورمیں پولیس مقابلے میں اشتہاری مجرم ہلاک
کارروائی کے دوران موقع سے ہینڈ گرنیڈ سمیت کلاشنکوف اور خالی خول بھی ملے ہیں، پولیس
پشاور: بڈھ بیر میں پولیس کی جوابی فائرنگ میں سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم مارا گیا۔ پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کو…